aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "यौम-ए-मुसीबत"
کچھ نہ سمجھے گا تو بیتابیٔ دل کا عالمیہ مصیبت کی گھڑی تجھ پہ کہاں گزری ہے
اظہار درد دل بھی کچھ آساں نہیں مگرضبط ستم بھی ایک مصیبت ہے کیا کروں
کیسی مصیبت ہے یہ گل کو خموشی کا شوقبلبل بیتاب کو ہرزہ سرائی کا عشق
ہم راہ رو منزل دشوار رہے ہیںہر طرح مصیبت میں گرفتار رہے ہیں
آج یوم شہادت حق ہےآج چپ چاپ رہ لیا جائے
روز یوم حساب میرااس قیامت کو ٹال صاحب
یوم وارفتگی منا اک دنرقص کرتے ہوئے شرارہ بن
شہر میں یوم امن ہے واعظآج تری تقریر نہیں ہے
یوں گناہوں کی یاد آتی ہےآج یوم حساب ہو جیسے
روز ہوتا ہوں ہم کلام اس سےروز یوم نشور لگتا ہے
مسکرانا وہ زیر لب ان کامیرا یوم حساب ہے جیسے
آسمانوں سے زمینوں پہ جواب آئے گاایک دن رات ڈھلے یوم حساب آئے گا
گوہرؔ اس کا یوم پیدائش ہے یہیہ جو نمبر ہے ہماری کار کا
مرا یقین کہ یوم الست میں کاشفؔکیا گیا ہمیں باہم یہی محبت ہے
بجائے یوم ملامت رکھا ہے جشن مرامرے بھی دوست مجھے کس قدر بناتے ہیں
یوم آخیر مری آنکھ میں کب آئے گاتیرے اوصاف کل انسان سے کب نکلیں گے
آج یوم ظفر دوشہرا ہےطالب عیش ہے دل جمہور
کل یوم ہجر زرد زمانوں کا یوم ہےشب بھر نہ جاگ مفت میں آنکھیں نہ لال کر
جھنجھوڑتے رہے گھبرا کے وہ مجھے لیکنمیں اپنی نیند سے یوم حساب تک نہ اٹھا
امروز و فردا کرتے رہے تم اور یہاں اہل حسرتکتنے ہی کچلے جاتے رہے بار یوم میعاد تلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books