aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रख-रखाव"
نہ رکھ رکھاؤ سجاوٹ نہ دل ربائی ہےیہ کس طرح کی ہوائے غزل سرائی ہے
رکھ رکھاؤ میں کوئی خوار نہیں ہوتا یاردوست ہوتے ہیں، ہر اک یار نہیں ہوتا یار
نہیں ہے راس زمانے کا رکھ رکھاؤ مجھےمیں اک چٹائی ہوں محلوں میں مت بچھاؤ مجھے
کہنے کو رکھ رکھاؤ ترا بے مثال ہےلیکن یہ رکھ رکھاؤ ہی خود میں سوال ہے
یہ کون اس درجہ آتشیں رکھ رکھاؤ میں ہےیہ کس کا چہرہ ہے جو دہکتے الاؤ میں ہے
یونہی روز ملنے کی آرزو بڑی رکھ رکھاؤ کی گفتگویہ شرافتیں نہیں بے غرض اسے آپ سے کوئی کام ہے
بکھری بکھری تھی شخصیت میریتم ملے رکھ رکھاؤ میں آیا
یہ ترا رکھ رکھاؤ یہ بکھرنلوگ کرنے لگے پسند تجھے
لوگ سستا سمجھنے لگتے ہیںملنا پڑتا ہے رکھ رکھاؤ سے
تہذیب رکھ رکھاؤ اور آداب زندگینسلوں پہ جیسے بار ہے آؤ دعا کریں
دیکھ مجھ کو تباہ کر گیا ہےیہی انداز رکھ رکھاؤ کا
رکھ رکھاؤ خاندانی اور ہےہو کنواں گہرا تو پانی اور ہے
دن کو یہ رکھ رکھاؤ والی شکلشب کو دیوانگی سے ملتی ہے
کیا ہمیں بھی معاف کر دے گارکھ رکھاؤ تو جانتا ہے وہ
ایک تہذیب تھا بدن اس کااس پہ اک رکھ رکھاؤ آنکھیں تھیں
تمہاری دل سے وہی کھیلنے کی عادت ہےہمارا اپنا وہی رکھ رکھاؤ زندہ ہے
آج بھی وہ اسی سبھاؤ کا ہےوہی انداز رکھ رکھاؤ کا ہے
منہ پہ انکار کر دیا اس نےاب کہاں رکھ رکھاؤ ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books