aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लड़का"
دفنا دیا گیا مجھے چاندی کی قبر میںمیں جس کو چاہتی تھی وہ لڑکا غریب تھا
کس کو خبر یہ کتنی قیامت ڈھاتا ہےیہ لڑکا جو اتنا بیچارہ لگتا ہے
دل یہ کرتا ہے کہ اس عمر کی پگڈنڈی پرالٹے پیروں سے چلوں پھر وہی لڑکا ہو جاؤں
ایک لڑکا شہر کی رونق میں سب کچھ بھول جائےایک بڑھیا روز چوکھٹ پر دیا روشن کرے
اسی کی گلی کا کوئی ایک لڑکامحبت کا مجھ سے ہنر پوچھتا ہے
بدرؔ تمہاری فکر سخن پر اک علامہ ہنس کر بولےوہ لڑکا نو عمر پرندہ اونچا اڑنا سیکھ رہا ہے
ہتھیار ڈالے بیٹھا ہارا ہوا یہ لڑکااور وہ حسین لڑکی دنیا سے لڑ رہی ہے
تاریخ آ چکی ہے ادھر کارڈ چھپ گئےاب کب کہے گی تجھ کو وہ لڑکا نہیں پسند
اک لڑکا تھا اک لڑکی تھیآگے اللہ کی مرضی تھی
بات سے پھر پلٹ گئی لڑکیپھر کوئی لڑکا آج مارا گیا
اک لڑکی اپنے لیے لڑکی ڈھونڈ رہی ہےاک لڑکا اپنے لیے لڑکا ڈھونڈ رہا ہے
مارا گیا تب گزرا بوسے سے ترے لب کےکیا میرؔ بھی لڑکا تھا باتوں میں بہل جاتا
مصائب کو چھپانا جانتا ہےیہ لڑکا مسکرانا جانتا ہے
اس گلی میں ایک لڑکا آج بھیگھومتا رہتا ہے گھر کے آس پاس
مجھے تو یاد ہیں اب تک تمہاری سرمگیں آنکھیںتمہیں بھی کیا وہ اک لڑکا سلونا یاد آتا ہے
دوست جس کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں ابمیرے اندر کا وہ لڑکا مر گیا
کہے تھی یہ طفلی میں دیکھ اس کو دایہیہ لڑکا طرح دار پیدا ہوا ہے
جو پینٹنگ میں حسین لڑکی تھی یعنی تو تھیجو سر جھکائے اداس لڑکا تھا یعنی میں تھا
ہر لڑکی جو لیلی ہوتیہر لڑکا دیوانہ ہوتا
وہ ایک لڑکی جو مر رہی ہے حیا کے مارےوہ ایک لڑکا جو دیکھنے پر تلا ہوا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books