aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लम्बाई"
بالشتوں سے ناپ ذراسایوں کی لمبائی لکھ
تنہا کالی راتوں کیاف کیوں بڑھتی لمبائی
بلا سے یہ گھسیٹی جا رہی ہیں راہ الفت میںتری زلفوں کی لمبائی کہاں معلوم ہوتی ہے
ڈھلتے سورج کی آنکھوں نے آخر مجھ کو ڈھونڈ لیاچھپ نہ سکا میں بھی پیپل کے سائے کی لمبائی میں
اٹھاتے کس طرح پلکوں کی لمبائی کا جھگڑابہت مشکل سے آنکھیں اور بینائی ملی تھی
سفر کرنا ہے آخر دو پلک بیچسفر لمبا ہے بے بستر نہ رہیو
ہے تیرے اندر بسی ہوئی ایک اور دنیامگر کبھی تو نے اتنا لمبا سفر کیا ہے
ہاتھ ہاتھوں میں نہ دے بات ہی کرتا جائےہے بہت لمبا سفر یوں تو نہ ڈرتا جائے
عمر کا لمبا حصہ کر کے دانائی کے نامہم بھی اب یہ سوچ رہے ہیں پاگل ہو جائیں
عزیزو آؤ اب اک الوداعی جشن کر لیںکہ اس کے بعد اک لمبا سفر افسوس کا ہے
ڈوبتا سورج ہوں میں وہ میرا سایا دیکھ کرسوچتا یہ ہے قد اس کا مجھ سے لمبا ہو گیا
یہ اضطراب یہ لمبا سفر یہ تنہائییہ رات اور یہ جنگل دعا کیے جائیں
مشرق پہ بھی نظریں ہیں مغرب پہ بھی نظریں ہیںظالم کے تخیل کی لمبان ارے توبہ
ضبط کے قریے میں امجدؔ دیکھیے کیسے کٹےسوچ کی سونی سڑک پر یاد کا لمبا سفر
بہت لمبا سفر طے ہو چکا ہے ذہن و دل کاتمہارا غم علامت کے سوا کیا رہ گیا ہے
کم نہ تھا اس کا یہ احسان کہ جاتے جاتےکر گیا اور بھی لمبا مرا سایہ سورج
قدموں پہ بار ہوتے ہیں سنسان راستےلمبا سفر ہے ہم سفراں بولتے رہو
دیکھوں تو وہ سامنے بیٹھا ہوا ہےسوچوں تو اک میلوں لمبا فاصلہ ہے
غنیمت جان تو دو پل بھی راہیؔوفا کا راستہ لمبا نہیں ہے
اپنی کیا ان رستوں کے بارے میں سوچوںان کا سفر تو میری عمر سے بھی لمبا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books