aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिकवा"
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھااپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
آفت روزگار جب تم ہوشکوۂ روزگار کون کرے
دل کی تکلیف کم نہیں کرتےاب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آجیہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے
وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہجن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا
میری زباں پہ شکوۂ اہل ستم نہیںمجھ کو جگا دیا یہی احسان کم نہیں
صبا شکوا ہے مجھ کو ان دریچوں سے دریچوں سےدریچوں میں تو دیمک کے سوا اب اور کیا ہوگا
ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
میں شکوہ بلب تھا مجھے یہ بھی نہ رہا یادشاید کہ مرے بھولنے والے نے کیا یاد
کچھ روز نصیرؔ آؤ چلو گھر میں رہا جائےلوگوں کو یہ شکوہ ہے کہ گھر پر نہیں ملتا
خستگی کا تم سے کیا شکوہ کہ یہہتکھنڈے ہیں چرخ نیلی فام کے
غلط ہے جذب دل کا شکوہ دیکھو جرم کس کا ہےنہ کھینچو گر تم اپنے کو کشاکش درمیاں کیوں ہو
آپ کو جب مجھ سے شکوا ہی نہیں کوئی تو پھرآگ ہی دل میں لگانی ہے لگاتے جائیے
میری زباں پہ شکوہ درد آفریں رہےشاید مرے حواس ٹھکانے نہیں رہے
تجھ سے یہ گاہ گاہ کا شکوہجب تلک ہے بسا غنیمت ہے
مجھے شکوہ نہیں بس پوچھنا ہےیہ تم ہنستی ہو اپنی ہی ہنسی کیا
اس کے زخم چھپا کر رکھیے خود اس شخص کی نظروں سےاس سے کیسا شکوہ کیجے وہ تو ابھی نادان ہوا
ہم عجب ہیں کہ اس کی بانہوں میںشکوۂ نارسائی کرتے ہیں
شکوہ سا اک دریچہ ہو نشہ سا اک سکوتہو شام اک شراب سی اور لڑکھڑاؤں میں
مجھ کو اپنا نہ کہا اس کا گلا تجھ سے نہیںاس کا شکوہ ہے کہ بیگانہ سمجھتی کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books