aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हर्फ़-ए-इनायत"
سکھا دیا ہے یہ درباں کو اس پری رو نےعنایتؔ آئے تو کہہ دے حضور گھر میں نہیں
وحشت کو سن کے بولے عنایتؔ سے یوں طبیبہم کیسے ہاتھ ڈالیں یہ آزار دیکھ کر
شان خدا کہ طعن عنایتؔ پہ وہ کریںجو لوگ تان سین کے خود رشتہ دار ہیں
بیچ کر محرم زرتار خریدا اس نےجس پری رو نے عنایتؔ ترا دیواں دیکھا
مہر نے سن کے یہ اشعار عنایتؔ سے کہاتم نظامیؔ ہو کہ سعدیؔ ہو کہ خاقانیؔ ہو
اس کے لہجے میں کوئی چیز تو شامل تھی کہ آجدل پہ اس حرف عنایت نے گراں باری کی
جوش وحشت کی یہ عنایت ہےدل کو بھانے لگا ہے ویرانہ
وہ حرف آرزو جس پر مکمل ضبط ہے اب تککہیں ایسا نہ ہو شرمندۂ اظہار ہو جائے
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
اے چشم یار تیری عنایت کا شکریہوہ درد دل دیا ہے کہ جس کی دوا نہ ہو
کر دیا غرق مجھے تم نے سہارا دے کریہ عنایت ہے تو پھر گھات کسے کہتے ہیں
تو حرف عشق و بصیرت ہے لب نہ سی اپنےزمانہ تجھ سے بھی تیرا خیال پوچھے گا
مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہواکس کے لب پر دیکھنا حرف دعا روشن ہوا
ہزار گھاٹے کا سودا ہو یہ فقیریٔ حرفیہی بہت ہے کلاہ وقار سر پر ہے
فضاؔ کہ درویش حرف ہے دیکھنا ذرا اس کا بانکپن تمقمیص خورشید بخت والی کلاہ گردوں رکاب والی
بساط دانش و حرف و ہنر کہاں کھولیںیہ سوچتے ہیں لب معتبر کہاں کھولیں
حصار حرف و ہنر توڑ کر نکل جاؤںکہاں پہنچ کے خیال اپنی وسعتوں کا ہوا
جا ہے کہ ہوں یہ لوگ ترے پاس اس جگہکب قابل عنایت و مہر و وفا ہوں میں
غیر ہی مورد عنایت ہےہم بھی تو تم سے پیار رکھتے ہیں
سرمۂ چشم عنایت کی حکایت چھوڑوآج ہر آنکھ میں آہوں کا دھواں ہے کہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books