aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हवस-ए-गर्मी-ए-बाज़ार"
کب اسے شوخئ رفتار لئے پھرتی ہےہوس گرمیٔ بازار لئے پھرتی ہے
دیکھے اگر یہ گرمئ بازار آفتابسر بیچ کر ہو تیرا خریدار آفتاب
مجھ کو دماغ گرمئ بازار ہے کہاںافسردگی میں لذت گفتار ہے کہاں
اللہ رے یہ گرمیٔ بازار محبتخود حسن ازل بھی ہے خریدار محبت
گھر سے باہر نہ نکلتا کبھی اپنے خورشیدہوس گرمیٔ بازار لیے پھرتی ہے
عشق کی گرمئ بازار کہاں سے لاؤںیوسف دل کا خریدار کہاں سے لاؤں
بازار میں بھی گرمئ بازار کیوں نہیںدیکھیں گے لوگ آج کا اخبار کیوں نہیں
حسن بازار تو ہے گرمئ بازار نہیںبیچنے والے ہیں سب کوئی خریدار نہیں
گرتے ہیں لوگ گرمئ بازار دیکھ کرسرکار دیکھ کر مری سرکار دیکھ کر
زور ہے گرمئ بازار ترے کوچے میںجمع ہیں تیرے خریدار ترے کوچے میں
کچھ حشر سے کم گرمئ بازار نہیں ہےوہ جنس ہوں میں جس کا خریدار نہیں ہے
دل بجھ گیا تو گرمئ بازار بھی نہیںاب ذکر بادہ و لب و رخسار بھی نہیں
یہ محبت ہے اسے گرمئ بازار نہ کرلاکھ وحشت سہی ایسا تو مرے یار نہ کر
جانے کیا بات ہے کیوں گرمئ بازار نہیںاب کوئی جنس وفا کا بھی خریدار نہیں
کیا شہر میں ہے گرمئ بازار کے سواسب اجنبی ہیں ایک دل زار کے سوا
کچھ درجہ اور گرمئ بازار ہو بلنددل بیچئے کہ ذوق خریدار ہو بلند
اس گرمئ بازار سے بڑھ کر نہیں کچھ بھیسچ جانیے دکان کے اندر نہیں کچھ بھی
حسن کی کم نہ ہوئی گرمئ بازار ہنوزنقد جان تک لیے پھرتے ہیں خریدار ہنوز
مصر میں حسن کی وہ گرمئ بازار کہاںجنس تو ہے پہ زلیخا سا خریدار کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books