aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".abi"
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
دریائے معاصی تنک آبی سے ہوا خشکمیرا سر دامن بھی ابھی تر نہ ہوا تھا
ساکن ہیں جوش اشک سے آب رواں میں ہمرہتے ہیں مثل مردم آبی جہاں میں ہم
ہیں اشک زخموں سے میرے جاری نہ دیکھی ہوگی یہ اشک باریبنی ہیں چشم پر آب قاتل یہ زخم پانی چرا چرا کر
آب شمشیر قیامت ہے برندہ اس کییہ گوارائی نہیں پاتے ہیں ہر پانی میں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
کیا کہیے کہ خوباں نے اب ہم میں ہے کیا رکھاان چشم سیاہوں نے بہتوں کو سلا رکھا
کیا شہر میں گنجائش مجھ بے سر و پا کو ہواب بڑھ گئے ہیں میرے اسباب کم اسبابی
اتنے بے کار نہیں جانور آبی بھیدستانوں کے تو کام آتی ہے گھڑیال کی کھال
اب جلد یہ بے آبیٔ موسم کی بلا جائےاشجار کی فریاد سے سیلاب نہ آ جائے
دل سے نکلی تھی کوئی بات گلابی آبیلب سے پھوٹی ہوئی سرگوشی ہر اک رنگ کی تھی
اجلی نگہ کا تیر بھی عاری نہ کر سکاروتی زباں نے بھر دئے قصوں میں سرخ سول
یہی رونا ہے فرقت میں تو جاں آنکھوں سے نکلے گیہے مرغ آبی اڑنے کے لیے تیار پانی میں
ہم نے تو کاٹ لی ہے سزا آپ خوش رہیںمحفوظ تم کو رکھے خدا آپ خوش رہیں
آگ سے تو بچ گیا میں موت آنی تھی مگربچتے بچتے پھر بھی میں پانی سے دھوکہ کھا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books