aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bid"
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
شاخیں شجر بید سے آہو نے رگڑ کروہ شعلہ نکالا کہ بیاباں میں لگی آگ
مو پریشاں ہے چشم زار و طرارشجر بید ہی سے مانا ہوں
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہےتمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
بن تمہارے کبھی نہیں آئیکیا مری نیند بھی تمہاری ہے
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
گاہ قریب شاہ رگ گاہ بعید وہم و خواباس کی رفاقتوں میں رات ہجر بھی تھا وصال بھی
بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماںیاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سےوگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلوسبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
اتنی مدت بعد ملے ہوکن سوچوں میں گم پھرتے ہو
تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماںبس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو
سچ کہتے ہو خودبین و خود آرا ہوں نہ کیوں ہوںبیٹھا ہے بت آئنہ سیما مرے آگے
تمام رشتوں کو میں گھر پہ چھوڑ آیا تھاپھر اس کے بعد مجھے کوئی اجنبی نہ ملا
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہےپہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
حفیظؔ ان سے میں جتنا بد گماں ہوںوہ مجھ سے اس قدر برہم نہ ہوں گے
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیںعمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books