aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".hvba"
تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہوتم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں
وہ ماہ وش وہ ماہ رو وہ ماہ کام ہو بہو تھیں جس کی باتیں کو بہ کو اس سے عجب تھی گفتگوپھر یوں ہوا وہ کھو گئی تو مجھ کو ضد سی ہو گئی لائیں گے اس کو ڈھونڈ کر میں اور مری آوارگی
انداز ہو بہو تری آواز پا کا تھادیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا
وہ آئینہ تو نہیں تھا پر آئینے سا تھاوہ ہم نہیں تھے مگر یار ہو بہ ہو ہم تھے
آپ تو ہو بہ ہو وہی ہیں جومیرے سپنوں میں سیر کرتا ہے
کوئی بھی تجھ سا مجھے ہو بہ ہو کہیں نہ ملاکسی کسی میں اگرچہ ملی کوئی کوئی بات
ہو بہو میری طرح چپ چاپ مجھ کو دیکھتا ہےاک لرزتا خوبصورت عکس ساغر میں اکیلا
تمام رات ہواؤں کا گشت جاری تھاسویرے تک نہ رہا کوئی ہو بہ ہو باقی
میں دیکھتا ہوں کسے کچھ مجھے نہیں معلومکوئی بھی سامنے آ جائے ہو بہو تو ہے
تمہاری یادیں پتھر بازیاں کرتی ہیں سینے میںہمارے حال بھی اب ہو بہ ہو کشمیر والے ہیں
زمین اور مقدر کی ایک ہے فطرتکہ جو بھی بویا وہی ہو بہو نکلتا ہے
مشابہت کے یہ دھوکے مماثلت کے فریبمرا تضاد لیے مجھ سا ہو بہ ہو کیا ہے
وہ جو آئنے کے ہے روبرو وہی آئنے میں ہے ہو بہ ہویہ نہ سوچ یہ نہ خیال کر کہ ادھر ادھر کوئی اور ہے
وہ کہیں آس پاس ہے موجودہو بہ ہو یہ ہنسی اسی کی ہے
مری طرح سے اجڑ کر بسائیں شہر سخنجو نقل کرنی ہے میری تو ہو بہ ہو کی جائے
آئنہ خانہ بن گئی آنکھیںسامنے ہو بہ ہو کھڑی ہو تم
ہو بہ ہو اس کی اداؤں کی ادا لازم ہےیار کی سنت مسعود کو بدعت نہ بنا
دائرے ایسے بناتی ہے یہاں قوس قزحہو بہ ہو جیسے کسی شوخ کی انگڑائی ہو
میں ہوا خائف تو اس کے بھی اڑے ہوش و حواسمیری جو صورت ہوئی وہ ہو بہ ہو اس کی بھی تھی
تغیرات جہاں دل پہ کیا اثر کرتےہے تیری اب بھی وہی شکل ہو بہ ہو مجھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books