aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".iyis"
رفیق زندگی تھی اب انیس وقت آخر ہےترا اے موت ہم یہ دوسرا احسان لیتے ہیں
ہو جائے گی جب تم سے شناسائی ذرا اوربڑھ جائے گی شاید مری تنہائی ذرا اور
وہ میرے حال پہ رویا بھی مسکرایا بھیعجیب شخص ہے اپنا بھی ہے پرایا بھی
اک کرب مسلسل کی سزا دیں تو کسے دیںمقتل میں ہیں جینے کی دعا دیں تو کسے دیں
یہ قرض تو میرا ہے چکائے گا کوئی اوردکھ مجھ کو ہے اور نیر بہائے گا کوئی اور
وہ کچھ گہری سوچ میں ایسے ڈوب گیا ہےبیٹھے بیٹھے ندی کنارے ڈوب گیا ہے
خیال خاطر احباب چاہیئے ہر دمانیسؔ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
بے انیسؔ اب چمن نظم ہے ویراں اے شادؔہائے ایسا نہ کوئی زمزمہ پرداز آیا
یہ اور بات کہ رنگ بہار کم ہوگانئی رتوں میں درختوں کا بار کم ہوگا
دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میںزلفیں سفید ہو گئیں انیس سال میں
جیون کو دکھ دکھ کو آگ اور آگ کو پانی کہتےبچے لیکن سوئے ہوئے تھے کس سے کہانی کہتے
ڈرنا ہے تو انجانی آواز سے ڈرنایہ تو آنسؔ دیکھا بھالا سناٹا ہے
عجب تلاش مسلسل کا اختتام ہواحصول رزق ہوا بھی تو زیر دام ہوا
انیسؔ دم کا بھروسہ نہیں ٹھہر جاؤچراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے
کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتےکسی کی آس بغیر از خدا نہیں رکھتے
یہ سمجھ لو بے حسی اس کا مقدر بن چکیاے انیسؔ اپنی غلط کاری پہ جو قائل نہ ہو
ملن کی ساعت کو اس طرح سے امر کیا ہےتمہاری یادوں کے ساتھ تنہا سفر کیا ہے
کتنے ہی پیڑ خوف خزاں سے اجڑ گئےکچھ برگ سبز وقت سے پہلے ہی جھڑ گئے
پتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سےاس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں
انیسؔ مخمل و دیبا سے کیا فقیروں کواسی زمین کو ہم فرش خواب سمجھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books