aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".njat"
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
رہے گا یاد مدینے سے واپسی کا سفرمیں نظم لکھنے لگا تھا کہ نعت ہو گئی ہے
تجھ سے مجھ کو نجات مل جائےتو دعا کر کہ ہو بھلا میرا
مر گئے ترے مریض غمدرد سے نجات ہو گئی
اپنے ہی غم سے نہیں ملتی نجاتاس بنا پر فکر عالم کیا کریں
اب تک ہیں اس گماں میں کہ ہم بھی ہیں دہر میںاس وہم سے نجات کی صورت نہیں ملی
غم سے چھٹ کر یہ غم ہے مجھ کوکیوں غم سے نجات ہو گئی ہے
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاسسب سے نجات پائے زمانے گزر گئے
رحمت بے پناہ کے صدقےاعتماد نجات باقی ہے
غم سے کہیں نجات ملے چین پائیں ہمدل خون میں نہائے تو گنگا نہائیں ہم
کیا کھیلتا ہے نٹ کی کلا آنکھوں آنکھوں میںدل صاف لے لیا ہے جو پوچھا تو نٹ گیا
تیری باتوں سے آج تو واعظوہ جو تھی خواہش نجات گئی
یارو جو ہوگا دیکھیں گے غم سے تو ہو نجاتلے کر خدا کا نام چلو میکدے چلیں
سب کو دھتکارا درکنار کیاایک بس خود ہی سے نجات نہیں
ٹیچروں سے نجات پانے کیکوئی صورت نظر نہیں آتی
اپنے لیے اب ایک ہی راہ نجات ہےہر ظلم کو رضائے خدا کہہ لیا کرو
تمام بیڑیاں تو کاٹ ڈالی ہیں لیکنجمالؔ قید نفس سے نجات باقی ہے
پرسش ہے بہت سخت وہاں فرد عمل کیکچھ نعت کے اشعار بھی دیوان میں رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books