aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ode"
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
اڑے جاتے ہیں دھول کے مانندآندھیوں پر سوار تھے ہم تو
اپنے جنگل سے جو گھبرا کے اڑے تھے پیاسےہر سراب ان کو سمندر نظر آیا ہوگا
وہ جو کبوتر اس موکھے میں رہتے تھے کس دیس اڑےایک کا نام نوازندہ تھا اور اک کا بازندہ تھا
پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطاراودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیرہن
کہیں تو گرد اڑے یا کہیں غبار دکھےکہیں سے آتا ہوا کوئی شہسوار دکھے
ہم نہ جانے پائے باہر آپ سےوہ ہی آڑے آ گیا جیدھر چلے
زمیں چھٹی تو بھٹک جاؤ گے خلاؤں میںتم اڑتے اڑتے کہیں آسماں نہ چھو لینا
آ جائے وہ ملنے تو مجھے عید مبارکمت آئے بہ ہر حال اسے عید مبارک
چلو کہ جذبۂ اظہار چیخ میں تو ڈھلاکسی طرح اسے آخر ادا بھی ہونا تھا
پرندے سہمے سہمے اڑ رہے ہیںبرابر میں فرشتے اڑ رہے ہیں
اودے اودے سحاب سے آنچلرنگ کی جالیوں نے مار دیا
پنچھی بنے تو رفعت افلاک پر اڑےاہل زمیں کے حال پہ ہم رقص کر گئے
ہم تو تمام عمر تری ہی ادا رہےیہ کیا ہوا کہ پھر بھی ہمیں بے وفا رہے
خواب جل جائیں مری چشم تمنا بجھ جائےبس ہتھیلی سے اڑے رنگ حنا آہستہ
ہوا جب چلی پھڑپھڑا کر اڑےپرندے پرانے محلات کے
خشک پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیںشہر بھی اب تو نظر آتا ہے جنگل کی طرح
مرا جھگڑا زمانے سے نہیں ہےمرے آڑے محبت آ رہی ہے
پکارتا رہا کس کس کو ڈوبنے والاخدا تھے اتنے مگر کوئی آڑے آ نہ گیا
دو پرندے اڑے آنکھ نم ہو گئیآج سمجھا کہ میں تجھ کو بھولا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books