aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rkee"
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسےجان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
سو اس تعلق میں جو غلط فہمیاں تھیں اب دور ہو رہی ہیںرکی ہوئی گاڑیوں کے چلنے کا وقت ہے دھندھ چھٹ رہی ہے
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخودرنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
پڑا ہے بڑا پیچ پھر دل لگی میںطبیعت رکی ہے جہاں آتے آتے
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئےواہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
اپنے میں ہی کسی کی ہو روبروئی مجھ کوہوں خود سے روبرو ہوں ہمت نہیں ہے مجھ میں
ہائے ری مجبوریاں ترک محبت کے لیےمجھ کو سمجھاتے ہیں وہ اور ان کو سمجھاتا ہوں میں
آتے آتے یوں ہی دم بھر کو رکی ہوگی بہارجاتے جاتے یوں ہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے
روئی ہے ساری رات اندھیرے میں بے کسیآنسو بھرے ہوئے ہیں چراغ مزار میں
نرم و نازک ہلکے پھلکے روئی جیسے خواب تھےآنسوؤں میں بھیگنے کے بعد بھاری ہو گئے
کسی کی ترش روئی کا سبب یہی تو نہیںاچار لیموں انار آم ٹاٹری املی
منہ میں جب بات رکی چوم لیا پیار سے منہدم تقریر کسی شوخ کی لکنت اچھی
محبتیں وہ پرانی کہاں سے لائیں ہمرکی ندی میں روانی کہاں سے لائیں ہم
ویرانوں سے آ رہی ہے آوازتخلیق جنوں رکی نہیں ہے
ہے انتظار اسے بھی تمہاری خوش بو کاہوا گلی میں بہت دیر سے رکی ہوئی ہے
ہجر کی آگ میں اے ری ہواؤ دو جلتے گھر اگر کہیںتنہا تنہا جلتے ہوں تو آگ میں آگ ملا دینا
بلے چتون تری غضب ری نگاہکیا کریں گے یہ ناز کیا جانیں
جب نگاہیں اٹھ گئیں اللہ ری معراج شوقدیکھتا کیا ہوں وہ جان انتظار آ ہی گیا
ہائے ری بے اختیاری یہ تو سب کچھ ہو مگراس سراپا ناز سے کیونکر خفا ہو جائیے
رکی ہوئی ہے ابھی تک بہار آنکھوں میںشب وصال کا جیسے خمار آنکھوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books