aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rwd"
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہےاس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
ہم نے پیہم قبول و رد کر کےاس کو ایک امتحان میں رکھا
ستم کے بہت سے ہیں رد عملضروری نہیں چشم تر کیجیے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پرمیری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
اب اس طرح جو مجھے رد کرو گے ممکن ہےتمہاری ضد میں مرا اعتراف ہو جائے
کیوں رد قدح کرے ہے زاہدمے ہے یہ مگس کی قے نہیں ہے
اک تیز رعد جیسی صدا ہر مکان میںلوگوں کو ان کے گھر میں ڈرا دینا چاہئے
ان پر کسی موسم کا اثر کیوں نہیں ہوتارد کیوں تری یادوں کی اڑانیں نہیں ہوتیں
یہ عہد رد کا عہد تھا سو رسم مسترد ہوئیمسیح وقت دار پر کھڑا ملا نہیں ملا
سونے کی گائے کی قسم اور رود نیل کیفرعون کی قسم تجھے ہامان کی قسم
پھر رود بے وفائی میں بہتا رہا یہ جسمیہ رنج ہے کہ تیری طرف سے دعا ملی
میں وہاں کیسے حقیقت کو سلامت رکھوںجس جگہ رد و بدل ہو گئے افسانے تک
کس صحرا کی دھول ہے سب کی آنکھوں میںبے موج و بے رود کنارے کس کے ہیں
حد عمل میں تھی تو عمل تھی یہی شرابرد عمل بنی تو مکافات ہو گئی
یہ میری اپنی دعائیں جنہوں نے رد ہو کرگلے سے مجھ کو لگایا تو میں اکیلا تھا
کل ملا کے ہے اثاثہ مرا یہ عمر رواںرد نہیں ہوگی دعا رب مرا برکت دے گا
حال کے زنداں سے باہر کچھ نہیں جز رود مرگاور اس زنداں میں جز زنجیر پا کچھ بھی نہیں
تو پھر یہ رد مناجات کی نحوست کیوںکبھی سنا کہ عبادت کا قحط پڑ گیا ہے؟
اگرچہ پہلے یقین کم تھا پر اب تو تصدیق ہو چکی ہےنہ جانے رد عمل میں کیوں ہم مزید تاخیر کر رہے ہیں
مرے جنوں نے کیے رد وجود اور عدمالگ ہی طرح سے ہونے کا سلسلہ رکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books