aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".uzza"
اس کی خوشیوں سے جلنے والا جونؔاپنی ایذا دہی کو بھول گیا
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میںہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں
وہ شمع بجھ گئی تھی تو کہرام تھا تمامدل بجھ گئے تو شور عزا کیوں نہیں ہوا
اک چبھن ہے کہ جو بے چین کیے رہتی ہےایسا لگتا ہے کہ کچھ ٹوٹ گیا ہے مجھ میں
نہ جانے کس لیے خوشیوں سے بھر چکے ہیں دلمکان اب یہ عزا خانے ہونا چاہتے ہیں
انہیں منظور اپنے زخمیوں کا دیکھ آنا تھااٹھے تھے سیر گل کو دیکھنا شوخی بہانے کی
میں مر چکا ہوں مجھے کیوں یقیں نہیں آتاتو کیا یہ میرے عزا دار جھوٹ بولتے ہیں
میرے عذر جرم پر مطلق نہ کیجے التفاتبلکہ پہلے سے بھی بڑھ کر کج ادا ہو جائیے
یا رب وصال یار میں کیونکر ہو زندگینکلی ہی جان جاتی ہے ہر ہر ادا کے ساتھ
معاف کر مری مستی خدائے عز و جلکہ میرے ہاتھ میں ساغر ہے میرے لب پہ غزل
نہیں مرتے ہیں تو ایذا نہیں جھیلی جاتیاور مرتے ہیں تو پیماں شکنی ہوتی ہے
سوز غم دیکھ نہ برباد ہو حاصل میرادل کی تصویر ہے ہر آئینۂ دل میرا
جاری ہیں پائے شوق کی ایذا رسانیاںاب کچھ نہیں تو سیر بیابان چاہیئے
چھوڑ کر جانا تن مجروح عاشق حیف ہےدل طلب کرتا ہے زخم اور مانگے ہیں اعضا نمک
اے برابر سے گزرتے ہوئے دکھ تھم تو سہیتجھ پہ رونے کو عزا دار پڑا ہے مجھ میں
غم دنیا بہت ایذا رساں ہےکہاں ہے اے غم جاناں کہاں ہے
عزیزاں ستم گر نہ آیا مرے گھرنہ آیا مرے گھر عزیزاں ستم گر
جہاں خالی نہیں رہتا کبھی ایذا دہندوں سےہوا ناسور نو پیدا اگر زخم کہن بگڑا
ایذا طلبی کی کوئی حد ہو تو جفا ہواب وہ بھی ہیں مجبور ستایا نہیں جاتا
ستم کی تیغ خود دست ستم کو کاٹ دیتی ہےستم رانو تم اب اپنے عزا خانوں میں آ جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books