aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".zjm"
پانیوں کو بھی خواب آنے لگےاشک دریا میں ضم کیا گیا ہے
کبھی یہ زعم کہ تو مجھ سے چھپ نہیں سکتاکبھی یہ وہم کہ خود بھی چھپا ہوا ہوں میں
انہیں سوال پہ زعم جنوں ہے کیوں لڑیےہمیں جواب سے قطع نظر ہے کیا کہئے
ہوا کو دیکھ کے جالبؔ مثال ہم عصراںبجا یہ زعم ہمارا نہیں بدلتے ہم
کیا کیا نہ اس کو زعم مسیحائی تھا امیدؔہم نے دکھائے زخم تو چہرہ اتر گیا
جنوں کا زعم بھی رکھتے ہیں اپنے ذہن میں ہمپڑے جو وقت تو فرزانے ہونا چاہتے ہیں
مجھ سا بے مایہ کہاں اور کہاں زعم کلاماے مرے رب سخن تیری عطا ہے مجھ میں
نہ تم کو خود پہ بھروسہ نہ ہم کو زعم وفانہ اعتبار جہاں ہے قریب آ جاؤ
دل و جگر میں پرافشاں جو ایک موجۂ خوں ہےہم اپنے زعم میں سمجھے ہوئے تھے اس کو دم آگے
اس سے ملے تو زعم تکلم کے باوجودجو سوچ کر گئے وہی اکثر نہیں کہا
ایک ہی عشق میں دونوں کا جنوں ضم ہوگاپیاس یکساں ہے تو سیراب اکٹھے ہوں گے
زعم کتنا کرتے ہو اک چراغ پر اپنےاور ہوا کے چلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
تصورات میں وہ زوم کر رہا تھا مجھےبہت شدید توجہ کا سامنا تھا مجھے
میں بھی اپنی جھونک میں تھا کچھ وہ بھی اپنے زعم میں تھاہوتی بھی ہے کچھ میرے یارو پیار کی کچھ ڈور بہت
اکثر بہ زعم ترک محبت خدا گواہگزرا چلا گیا ہوں دیار حبیب سے
لوگ چاہیں بھی تو ہم کو نہ جدا کر پائیںیوں مری ذات تری ذات میں ضم ہو آمین
جنہیں رہتا تھا زعم دل فروشیانہیں اب کے خسارہ ہو گیا ہے
مصوروں کو ہے زعم مصوری لیکنمیں اپنی زیست کو تصویر کرتا رہتا ہوں
عین ممکن ہے ترے عشق میں ضم ہو جاؤںاور پھر دھیان کی جنت میں نہ لاؤں تجھ کو
تو پکارتا نہ پھرے کہیں مجھے دشت زعم گریز میںمیں ہوں ایک لمحۂ رائگاں میں گزر گیا تو گزر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books