aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Dubo.egii"
ڈبوئے گی مجھے یہ چشم تر محبت میںخراب کام مرا اضطراب کر دے گا
جو ڈبوئے گی نہ پہنچائے گی ساحل پہ ہمیںاب وہی موج سمندر سے ابھرنے کو ہے
ڈبوئے گی بتو یہ جسم دریا بار پانی میںبنے گی موج بھی میرے لیے زنار پانی میں
جتنے ہیں گرد و پیش ہمسائےگھر ڈبوئے گی چشم تر سب کے
سلوک دوست کا شکوہ نہیں مگر کب تکہمیں ڈبوئے گی یہ سادگی نہیں معلوم
بزرگ کہتے تھے اک وقت آئے گا جس دنجہاں پہ ڈوبے گا سورج وہیں سے نکلے گا
یہ دل بھی تو ڈوبے گا سمندر میں کسی کےہم بھی تو لکھے ہوں گے مقدر میں کسی کے
تجھ کو پانے کی یہ حسرت مجھے لے ڈوبے گیلگ رہا ہے کہ محبت مجھے لے ڈوبے گی
گھبرائیں حوادث سے کیا ہم جینے کے سہارے نکلیں گےڈوبے گا اگر یہ سورج بھی تو چاند ستارے نکلیں گے
کون ڈوبے گا کسے پار اترنا ہے ظفرؔفیصلہ وقت کے دریا میں اتر کر ہوگا
کتنی موجیں ڈوبیں گی ساحلوں کے دامن میںقربتوں کی کوشش میں راز دار ہونے تک
ہم کو لے ڈوبے گا یہ ظاہر و باطن کا تضادروح کا کرب جدا راہ جدا آنکھوں کی
ورنہ اک دن لے ڈوبے گا وہ ہم کواس دریا سے جلد کنارہ کرنا ہے
قدح کی خیر سناؤ کہ اب کے بارش سنگاگر ہوئی تو طرب زار شب بھی ڈوبے گا
اگر میں ڈوبی اسے ساتھ لے کے ڈوبوں گیمحبتوں میں بھی سفاک ہونا پڑتا ہے
یہ جو بپھرا تو ڈبوئے گا سفینے کتنےتو اسے آنکھ سے ٹپکا ہوا قطرہ نہ سمجھ
پھر اس کے بعد نہ ڈوبے گی چاندنی میریمیں باتھ ٹب کبھی گہرا نہیں بناؤں گا
مجھے اس دل کے زنداں سے ہے بہتر آنکھ کا دریاڈبوئے گا یہ پانی گر تو لاشیں بھی اچھالے گا
اے شہر نا مراد تجھے کچھ خبر بھی ہےدریا دکھوں کے زہر کا تجھ کو ڈبوئے گا
فرماتے ہیں ہنس ہنس کے مجھے دیکھ کے گریاںلے ڈوبے گی آخر تمہیں برسات تمہاری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books