aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuun-e-jigar"
متاع خون جگر اشک کو پلا بیٹھےاثاثہ ہاتھ میں جتنا تھا سب اٹھا بیٹھے
قطرۂ خون جگر کو چشم تر تک لے گئےاب کے آئے ایسے بادل میرا گھر تک لے گئے
تصویر بناتا ہوں تری خون جگر سےدیکھا ہے تجھے میں نے محبت کی نظر سے
شانے کا بہت خون جگر جائے ہے پیارےتب زلف کہیں تا بہ کمر جائے ہے پیارے
رشتہ جگر کا خون جگر سے نہیں رہاموسم طواف کوچہ و در کا نہیں رہا
نہیں ہونے کا یہ خون جگر بندنہ باندھی آستین آنکھوں پہ تر بند
حرف میں خون جگر کس کا ہےہم سے پوچھو یہ ہنر کس کا ہے
بہا کے خون جگر لالہ زار دیکھیں گےخزاں میں شوخیٔ رنگ بہار دیکھیں گے
عشق کو خون جگر کی ہے طلب کہتے ہیںزخم کھانے کو وفاؤں کا ادب کہتے ہیں
میں ہوں وہ آنکھ جسے خون جگر لے ڈوبےمیں وہ نالہ ہوں جسے اس کا اثر لے ڈوبے
خون جگر کو غزلوں میں تم اپنی ڈھال کےکیا شعر کہہ رہے ہو اے عاطفؔ کمال کے
مفت ہے خون جگر عظمت کردار کے ساتھاشک ملتے ہیں یہاں دیدۂ بیدار کے ساتھ
خون دل ہوتا رہا خون جگر ہوتا رہایہ تماشا عشق میں شام و سحر ہوتا رہا
مل خون جگر میرا ہاتھوں سے حنا سمجھےمیں اور تو کیا کوسوں پر تم سے خدا سمجھے
دیتے ہیں جس کو خون جگر کم بہت ہی کمآتے ہیں اس شجر پہ ثمر کم بہت ہی کم
آنکھوں سے رواں کیوں ہے مرا خون جگر آجشاید کہ ہوا دل ہدف تیر نظر آج
شراب خون جگر ہے ہم کو شراب ہم لے کے کیا کریں گےگزک کی جا ہے دل برشتہ کباب ہم لے کے کیا کریں گے
شعلۂ موج طلب خون جگر سے نکلانارسائی میں بھی کیا کام ہنر سے نکلا
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتابدل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
خون جگر کا حاصل اک شعر تر کی صورتاپنا ہی عکس جس میں اپنا ہے رنگ بھرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books