aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Tapke"
گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کیدر و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا
تو بھی کھو جائے گی ٹپکے ہوئے آنسو کی طرحدیکھ اے گردش ایام مرے ساتھ نہ چل
آنکھوں سے حیا ٹپکے ہے انداز تو دیکھوہے بو الہوسوں پر بھی ستم ناز تو دیکھو
رنگ ہوا سے یوں ٹپکے ہے جیسے شراب چواتے ہیںآگے ہو مے خانے کے نکلو عہد بادہ گساراں ہے
ہر بن مو سے دم ذکر نہ ٹپکے خوں نابحمزہ کا قصہ ہوا عشق کا چرچا نہ ہوا
جو ٹپکے کاسۂ دل میں تو عالم ہی بدل جائےوہ اک آنسو مگر اے چشم تر آساں نہیں ہوتا
سخن کی نہ تکلیف ہم سے کرولہو ٹپکے ہے اب شکایت کے بعد
سبز نارنجی سنہری کھٹی میٹھی لڑکیاںبھاری جسموں والی ٹپکے آم جیسی عورتیں
ہمارے پاؤں میں کیلیں اور آنکھوں سے لہو ٹپکےہماری جو بھی حالت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے
بے بسی بن کر نہ ٹپکے آنکھ سےدل میں جو اک حسرت فریاد ہے
آئے تھے بکھیرے زلفوں کو اک روز ہمارے مرقد پردو اشک تو ٹپکے آنکھوں سے دو پھول چڑھانا بھول گئے
عرق جب اس پری کے چہرۂ پر نور سے ٹپکےخجل ہو گل سے شبنم جوں لہو ناسور سے ٹپکے
میں کشتہ ہوں کس چشم سیہ مست کا یا ربٹپکے ہے جو مستی مری تربت کے شجر سے
عجب ہے یادوں کی بہتی ہوئی یہ خشک ندیلہو کو آنکھ سے ٹپکے ہوئے زمانہ ہوا
اشک جب ٹپکے کسی بیکس کی آنکھوں سے ندیمؔیوں لگا طوفان کی زد میں سمندر آ گیا
کیا ذکر ہے آنسو کا ظالم مری آنکھوں سےخوں ناب ہی ٹپکے ہے یک ذات جدائی میں
آنسو فلک کی آنکھ سے ٹپکے تمام راتاور صبح تک زمین کا آنچل بھگو گئے
ہر اک نیا خیال جو ٹپکے ہے ذہن سےیوں لگ رہا ہے جیسے کہ برتا ہوا سا ہو
اشک اس آنکھ میں آئے نہ کبھیاور ٹپکے تو صدف ہو جاؤں
پانی بھر آئے مصریوں کے منہ میں وقت دیدشیریں کی رال ٹپکے جو وہ دیکھ پائے ہونٹھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books