aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Toktaa"
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
محبت نہیں جیسے کیا کر لیا ہوزمانہ مجھے اس قدر ٹوکتا ہے
اس طرح ٹوکتا ہوں اوروں کوجیسے میں جھوٹ بولتا ہی نہیں
کیا کروں یہ کبھی نہیں کہتاجو کروں اس پہ ٹوکتا ہے مجھے
میں اپنے آپ سے ناراض ہوں ابسو اپنے آپ کو کم ٹوکتا ہوں
یوں ہی خاموش میں نہیں بیٹھاشور اندر کا ٹوکتا ہے مجھے
بڑے ہی غور سے سنتا ہے سارے شعر مگرغلط کہن پہ مجھے بڑھ کے ٹوکتا بھی ہے
کام سارے درست تھے میرےجب مجھے کوئی ٹوکتا نہیں تھا
حیرت زدہ رہے گا وہ میدان حشر میںجو مجھ کو ٹوکتا تھا گنہ گار دیکھ کر
پہلے جیسا وہ ڈھونڈھتا ہے مجھےآئنہ روز ٹوکتا ہے مجھے
زمانہ ٹوکتا جاتا ہے اس طرح مجھ کوکہ جیسے ترک وفا میرے اختیار میں ہے
غلطیاں دیکھ کے چپ کیوں رہوں اس کے آگےٹوکتا ہے تو وہ سننے کی بھی ہمت رکھے
مجھ کو ضمیر ٹوکتا رہتا ہے ہر گھڑیلوگوں کا دل بھی شیشہ نما کیوں نہیں ہوا
ان کی جفا پہ کوئی انہیں ٹوکتا نہیںتلقین صبر کرتا ہے سارا جہاں مجھے
ٹوکتا تو میں نہیں پر ان دنوں نام خداخوب چمکے ہو تمہارا رنگ رو کچھ اور ہے
اے شکیلؔ ان کی گلی ہے تری جاگیر نہیںکس لیے ٹوکتا رہتا ہے تو اکثر مجھ کو
اپنی جانب سے یوں تنہا نہ کیا جاتا اسےاچھا ہوتا جو کوئی ٹوکتا سمجھاتا اسے
حقیقتاً تو وہ احسان کر رہا ہے بہتجو خامیوں پہ مری مجھ کو ٹوکتا ہے بہت
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
خط غیر کا پڑھتے تھے جو ٹوکا تو وہ بولےاخبار کا پرچہ ہے خبر دیکھ رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books