aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iyo"
کہتا تھا ناصحوں سے مرے منہ نہ آئیوپھر کیا تھا ایک ہو کا بہانہ بہت ہوا
حسن مغموم تمکنت میں تریفرق آیا نہ یک سر مو بھی
اپنے سودا زدگاں سے یہ کہا ہے اس نےچل کے اب آئیو پیروں پہ سروں کے ہوتے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
یہ عمر بھر جو پریشانیاں اٹھائی ہیں ہم نےتمہارے آئیو اے طرہ ہاۓ خم بہ خم آگے
آشفتہ سر ہیں محتسبو منہ نہ آئیوسر بیچ دیں تو فکر دل و جاں عدو کریں
اے قیامت نہ آئیو جب تکوہ مری گور پر نہ ہو جائے
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
آئیو اے اشک اب بہنے لگا ہے خون گرمبھیجیو پانی کہ آتش بار آنکھیں ہو گئیں
شتاب آئیو ٹھہرا رکھیں گے ہم اس کوجو جاں لبوں پہ شب انتظار ٹھہرے گا
پا بوس یار کی ہمیں حسرت ہے اے نسیمآہستہ آئیو تو ہمارے مزار پر
بلبل نہ باز آئیو فریاد و آہ سےکب تک نہ ہوگی قلب گل تر کو اطلاع
لے آئیو گر جواب دیوےلازم ہے کہ تو شتاب آوے
بچ جائیوں کمبخت مری بخت سیہ سےیاں آئیو تو اے شب ہجران سمجھ کر
کہتے ہو روز ہم سے یہی کل کو آئیوکیا خو نکالی ہے یہ ستاتے ہو ہم کو کیا
فغان درد لبوں پر نہ آئیو زنہارمری سلیقہ شعاری پہ بات آتی ہے
ہم جیسے فقیروں کو تو یوں بھی نہ کہے وہپھر آئیو کچھ اس گھڑی موجود نہیں ہے
دامن بچا کے آئیو میرے مزار تکاے جان نو بہار اگے ہیں ادھر ببول
اپنے منڈیرے بھی کبھی آئیووہ ہے فقیروں کی گلی چاندنی
تیری رفتار کا میں کشتہ ہوںقبر تک آئیو ذرا ہم راہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books