aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aabnaa.o"
میں اپنے جامۂ صد چاک سے بہت خوش ہوںکبھی عبا و قبائے خرد نہیں مانگی
کہوں کیا خوبی اوضاع ابنائے زماں غالبؔبدی کی اس نے جس سے ہم نے کی تھی بارہا نیکی
رساؔ اس آبنائے روز و شب میںدمکتے ہیں کنول فانوس جاں سے
چن لو قرطاس و قلم یا تیغ کر لو انتخابکوئی فن اپناؤ لیکن شاہکاری سیکھ لو
چاہے اب اس کو اپناؤ چاہے ناز سے ٹھکراؤآج سے اپنا دخل نہیں ہے دل کی ڈور تمہارے ہات
کیسے ناداں تھے ہم سب کہاں آ گئےاپنے آباؤ جد کے مکاں چھوڑ کر
رقم ہے جس پہ میرے آبا و اجداد کا شجرہمرے گھر کی کھدائی میں وہی کتبہ نکل آیا
آئینہ و دل دونوں کہنے ہی کی باتیں تھیںتیری ہی تجلی تھی اور تو ہی مقابل تھا
وقت کا کیا ہے تقاضا نہیں دیکھا جاتاعشق میں ادنیٰ و اعلیٰ نہیں دیکھا جاتا
اپناؤ نہ تم عام حسینوں کی ادائیںاسلوب ستم اور کوئی طرز جفا اور
دو روز جا کے آبنہ رویوں کی بزم میںکیا شکل ہو گئی دل خانہ خراب کی
نہیں ہے فیض میں خست ولیک پیدا ہےتفاوت آئنہ و سنگ میں صفائی کا
غم حیات کو اپناؤ زندگی کر لواب آنکھیں کھول دو اک پل کو روشنی کر لو
حصار آئینہ و خواب سے نکلنے تکشکست ذات کا منظر سنبھال کے رکھنا
فخر سمجھے ہیں سب ابنائے جہاں دعوے کوہے اگر عار تو اک مجھ ہی کو ہے عار فقط
ہمارے آبا و اجداد کا یہ ورثہ ہےزمین دشت کو سرمایۂ بہار کریں
پڑھ رہا تھا وہ کسی اور کے آنچل پہ نمازمیں بس آئینہ و قرآن لیے حیراں تھی
تلون ایسا ان ابنائے روزگار میں ہےکہ صبح ملیے تو ہے چرپری سلام علیک
دھلے گی ویسی سہولت سے بد گمانی کہاںاب آبنائے تعلق میں اتنا پانی کہاں
وہ شاہزادہ محبت کے پیرہن میں ڈھلاوہ خود سری و انا و غرور ہارا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books