aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aale"
جس نے کیے ہیں پھول نچھاور کبھی کبھیآئے ہیں اس کی سمت سے پتھر کبھی کبھی
کیا حسن کی بھیک بھی ہوتی ہے جب چٹکی چٹکی جڑتی ہےہم اہل غرض جانیں اس کو تم صاحب دولت کیا جانو
خیال جن کا ہمیں روز و شب ستاتا ہےکبھی انہیں بھی ہمارا خیال آتا ہے
لوگ تنہائی کا کس درجہ گلا کرتے ہیںاور فن کار تو تنہا ہی رہا کرتے ہیں
تسلی دوں گا تو مر جائے گی وہ لڑکی ہےمیں جانے دوں گا گلے سے اسے لگاؤں گا نئیں
گرد اڑائی جو سیاست نے وہ آخر دھل گئیاہل دل کی خاک میں بھی زندگی پائی گئی
کل اسی بستی میں کچھ اہل وفا ہوتے تو تھےاس قدر اہل ہوس کی گرم بازاری نہ تھی
ان کے ستم بھی کہہ نہیں سکتے کسی سے ہمگھٹ گھٹ کے مر رہے ہیں عجب بے بسی سے ہم
ہمارے ہاتھ میں جب کوئی جام آیا ہےتو لب پہ کتنے ہی پیاسوں کا نام آیا ہے
اللہ نظر کوئی ٹھکانہ نہیں آتاآنے کو چلے آتے ہیں جانا نہیں آتا
وہ احتیاط کے موسم بدل گئے کیسےچراغ دل کے اندھیرے میں جل گئے کیسے
یہی اچھا ہے جو اس طرح مٹائے کوئیآپ بھی پھر مجھے ڈھونڈے تو نہ پائے کوئی
اس کی آل وہی جو اس کے نقش قدم پرصرف ذات کی ہم نے آل سادات نہیں دیکھی
لوگ مانگے کے اجالے سے ہیں ایسے مرعوبروشنی اپنے چراغوں کی بری لگتی ہے
حسن کی فطرت میں دل آزاریاںاس پہ ظالم نت نئی تیاریاں
خدا پرست ملے اور نہ بت پرست ملےملے جو لوگ وہ اپنے نشے میں مست ملے
لب پہ آتے ہیں بہت ذوق سفر کے نغمےاور ہر گام پہ آرام لیا ہے تم نے
ایک دفعہ وہ مجھے دل میں تو آنے دیتامیں اسے شام نہیں دیتا زمانے دیتا
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
ہمیں نے ان کی طرف سے منا لیا دل کووہ کرتے عذر تو یہ اور بھی گراں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books