aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalimo.n"
مرے عہد کے عالموں کی نہ پوچھوکوئی بھی تو ان میں غزالی نہیں ہے
عالموں کا علم سے وہ ربط ہے اس دور میںربط دھوبی کے گدھے کا جس طرح لادی سے ہے
عالی نظر کے شعر پہ تیکھے مباحثےبے نور عالموں کا مرض لا علاج ہے
یہ تو امیر وقت کا ادنیٰ کمال ہےجاہل کو عالموں کے مقابل بنا دیا
ملی ہے سر پرستی عالموں کی یاں مجھے جب سےہمیشہ علم پا کر پھولتا پھلتا رہا ہوں میں
جمیلہؔ عالموں سے صاف کہہ دے تجھ کو ڈر کس کامکان دل مقام کبریا ہے لا مکاں کیسا
عالموں اور ادیبوں سے ہے ملنا جلنااہل دولت سے گریزاں ہوں ہمیشہ کی طرح
اب ایسی بات تو میں عالموں سے سنتا ہوںجو گزرے وقت میں کچھ جاہلین کہتے تھے
یہ رنگ و نور یہ خوشبو یہ کیف سامانیحریم ناز ہے یا عالموں کا عالم ہے
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہےآج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
اذیت ناک امیدوں سے تجھ کواماں پانے کی حسرت ہے نہیں تو
عشق کی قید میں اب تک تو امیدوں پہ جئےمٹ گئی آس تو زنجیر پہ رونا آیا
پھلا پھولا رہے یارب چمن میری امیدوں کاجگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں
ہر بار ایڑیوں پہ گرا ہے مرا لہومقتل میں اب بہ طرز دگر جانا چاہیے
آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغآج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا
چلے دل سے امیدوں کے مسافریہ نگری آج خالی ہو رہی ہے
غافلوں کے لطف کو کافی ہے دنیاوی خوشیعاقلوں کو بے غم عقبیٰ مزا ملتا نہیں
جو سوچا ہے عزیزوں کی سمجھ میں آ نہیں سکتاشرارت اب کے یہ کی ہے شرارت چھوڑ دی ہم نے
میں تیرا نام لے کے تذبذب میں پڑ گئیسب لوگ اپنے اپنے عزیزوں کو رو لیے
یادوں سے اور خوابوں سے اور امیدوں سے ربطہو جائے تو جینے میں آسانی کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books