aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamad"
آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھیمیں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوںاتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
پھر جگر کھودنے لگا ناخنآمد فصل لالہ کاری ہے
آمد ہے کسی کی کہ گیا کوئی ادھر سےکیوں سب طرف راہ گزر دیکھ رہے ہیں
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نویدوہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
ہوتا رہا مقابلہ پانی کا اور پیاس کاصحرا امڈ امڈ پڑے دریا بپھر بپھر گئے
بہت سے شعر مجھ سے خون تھکواتے ہیں آمد پربہت ممکن ہے میں ایک دن غزل خوانی سے مر جاؤں
اک عجب آمد و شد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حالجونؔ برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
لمحہ در لمحہ تری راہ تکا کرتی ہےایک کھڑکی تری آمد کی دعا کرتی ہے
بہار گلستاں کی ہے آمد آمدخوشی پھرتے ہیں باغباں کیسے کیسے
گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستےفضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی
خیالوں کی آمد میں یہ خارزارہے تیروں کی یلغار تو سر چھپا
میں کار آمد ہوں یا بے کار ہوں میںمگر اے یار تیرا یار ہوں میں
آمد خط سے ہوا ہے سرد جو بازار دوستدود شمع کشتہ تھا شاید خط رخسار دوست
آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ سنجاڑتی سی اک خبر ہے زبانی طیور کی
مطلب تری آمد سے ہے درماں سے نہیں ہےحسرتؔ کی قسم دل ہی دکھانے کے لئے آ
دیکھا ہو کچھ اس آمد و شد میں تو میں کہوںخود گم ہوا ہوں بات کی تہہ اب جو پا گیا
سکوت زیست کو آمادۂ بغاوت کرلہو اچھال کہ کچھ زندگی میں جان پڑے
ندیمؔ اب آمد آمد ہے سحر کیستاروں کو بجھایا جا رہا ہے
یہ طوفاں آنسوؤں کا جو امڈ آیا ہے پلکوں تککسی صورت یہ ٹل جائے تو شاید نیند آ جائے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books