aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aayat"
لوگ آیات پڑھ کے سوتے ہیںآپ کے خواب دیکھنے کے لئے
دل کی تختی پہ بھی آیات لکھی رہتی ہیںوقت مل جائے تو ان کی بھی تلاوت کرنا
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
دل میں رہنے نہ دوں ترا شکوہدل میں آیا زبان سے نکلا
کھلا دے پھول میرے باغ میں پیغمبروں جیسارقم ہو جس کی پیشانی پہ اک آیت بشارت سی
نازل ہو کبھی ذہن پہ آیات کی صورتآیات میں ڈھل جا کبھی جبریل دہن تو
ترے سینے سے مرے سینے میں آیات اتریںسورۂ کشف و کرامات مکمل ہو جائے
سمجھی گئی جو بات ہماری غلط تو کیایاں ترجمہ کچھ اور ہے آیت کچھ اور ہے
دولت ہے بڑی چیز حکومت ہے بڑی چیزان سب سے بشر کے لئے عزت ہے بڑی چیز
پہلے جیسا ہی دکھی ہے آج بھی بوڑھا کبیرکوئی آیت کا مخالف کوئی مورت کے خلاف
آئے ہم غالبؔ و اقبالؔ کے نغمات کے بعدمصحفؔ عشق و جنوں حسن کی آیات کے بعد
خود کو اس ہوش میں مدہوش بنانے کے لیےآیت حسن پڑھوں دیکھتا جاؤں تجھ کو
کس جگہ انگلی رکھوں کس حرف کو کیسے پڑھوںآیت امکاں تری ترتیل ہی ممکن نہیں
میرے لفظوں کو بھی دیتے ہیں وہ آیات شفاہاں وہی حرمت انجیل میں رہنے والے
لوگ کہتے ہیں حجابات نہیں جز آیاتکس سے کہئے کہ یہ آیات ہیں خود ذات اے جوشؔ
گونجی نہ کیوں فلک سے کوئی آیت غضبیہ گنبد سکوت صدا کیوں نہیں ہوا
عالم تمام اس کا گرفتار کیوں نہ ہووہ ناز پیشہ ایک ہے عیار کیوں نہ ہو
اپنے مے خانے سے گھبرا کے میں باہر آیاجب حرم سے کوئی نکلا نہ شناسا تیرا
ایک آیت پڑھ کے اپنے آپ پر دم کر دیاہم نے ہر چہرے کی جانب دیکھنا کم کر دیا
بے نوا پتے بھی آیات نمو پڑھتے ہوئےتم نے دیکھا ہے کبھی شاخ شجر کا جاگنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books