aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aayed"
آئیے راستے الگ کر لیںیہ ضرورت بھی باہمی سی ہے
ہرگز مرے حضور کبھی آئیے نہ آپاور آئیے اگر تو خدا بن کے آئیے
پانیوں سے تو پیاس بجھتی نہیںآئیے زہر پی کے دیکھتے ہیں
شاید اس بار ملے کوئی بشارت امجدؔآئیے پھر سے مقدر کی جبیں دیکھتے ہیں
آئیے حال دل مجروح سنیے دیکھیےکیا کہا زخموں نے کیوں ٹانکے صدا دینے لگے
انسان کو ہے خانۂ ہستی میں لطف کیامہمان آئیے تو پشیمان جائیے
مقتل جاں سے کہ زنداں سے کہ گھر سے نکلےہم تو خوشبو کی طرح نکلے جدھر سے نکلے
جانے یہ کیسا زہر دلوں میں اتر گیاپرچھائیں زندہ رہ گئی انسان مر گیا
اس پرانی بے وفا دنیا کا رونا کب تلکآئیے مل جل کے اک دنیا نئی پیدا کریں
بہتر ہے کہ اس بزم سے اٹھ آئیے محسنؔسرقے کو جہاں رتبۂ الہام دیا جائے
کہتے ہیں جیتے ہیں امید پہ لوگہم کو جینے کی بھی امید نہیں
حجاب اٹھے ہیں لیکن وہ رو بہ رو تو نہیںشریک عشق کہیں کوئی آرزو تو نہیں
مستعد ہو کے یہ کہو تو سہیآئیے امتحان لیتے ہیں
ہائے اک شخص جسے ہم نے بھلایا بھی نہیںیاد آنے کی طرح یاد وہ آیا بھی نہیں
آپ کے سر کی قسم میرے سوا کوئی نہیںبے تکلف آئیے کمرے میں تنہائی تو ہے
ہو قطع نخل الفت اگر پھر بھی سبز ہوکیا ہو جو پھینکے جڑ ہی سے اس کو اکھیڑ تو
آئیے چراغ دل آج ہی جلائیں ہمکیسی کل ہوا چلے کوئی جانتا نہیں
تم ہو جو کچھ کہاں چھپاؤ گےلکھنے والو نظر تو آؤ گے
موت کی آغوش میں گریہ کناں ہے زندگیآئیے دو چار آنسو آپ بھی رو جائیے
مل آئیے دیکھ آئیے آج آپ بھی جا کربیخودؔ کی کئی روز سے حالت نہیں اچھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books