aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aazaar-e-mohabbat"
چھٹتا ہی نہیں ہو جسے آزار محبتمایوس ہوں میں بھی کہ ہوں بیمار محبت
ڈھونڈھتی رہتی ہے ہر لمحہ نگاہ دہشتاور کس شہر محبت میں اماں باقی ہے
یاد ہے لذت آزار محبت اب تکدل کو ملتا تھا سکوں مشق ستم سے آگے
کیا بات ہے اے تلخئ آزار محبتفہرست شہیداں میں مرا نام نہیں ہے
اوچھوں کی طبع آزرؔ خوش خو سے پوچھئےجوں ہی ہوائے وقت لگی بس اپھر گئی
وہی اساس محبت بھی ہے عقیدت بھیوہ اعتماد کا پہلو جو اعتقاد میں ہے
مرتے نہیں اب عشق میں یوں تو آتش فرقت اب بھی وہی ہےطور جنوں کے بدلے لیکن سوز محبت اب بھی وہی ہے
آزار محبت ہے اور آزار ہے اے جوشؔجو باعث آزار کبھی ہو نہیں سکتا
کتنے دلچسپ ہیں آزار محبت اے دوستپھول کھلتے ہیں تو دل اور بھی گھبراتا ہے
نہیں کہ جرأت اظہار عشق مجھ میں نہیںتباہ کر کے رہی میری نیک نامی مجھے
میرے لبوں پہ ڈھونڈتے گزری تمہاری عمراظہار غم تو دیدۂ نمناک میں رہا
ساتھ تھا رنج خوش دلی آزرؔرات جب اپنے گھر گیا کوئی
عجیب طرح کی ہے شان دلبری آزرؔکہ مجھ سے خوش بھی رہا اور مجھے خفا بھی کیا
ہمیشہ مائل حسن بتاں رہے آذرؔکبھی تو قائل حسن خدا ہوئے ہوتے
اس شہر نا پرساں میں ہم نے تو آزرؔچہرے گلوں سے دیکھے دل صحرا سے دیکھے
شیشۂ دل تو آزرؔ صاحبٹوٹے گا امکان بہت ہے
لوگ تو پوجیں گے خود میرے تراشیدہ خداکون ہے آذرؔ خدائے فکر و فن دیکھے گا کون
پس چراغ ارادہ کوئی تو ہے آذرؔجو میرے شعلۂ دل کو دھواں بناتا ہے
ہم نے مانے ہی نہیں جبر و ستم کے ضابطےسر بلند آذرؔ رہے ہم خود سروں کے درمیاں
اٹھی نہ جس کی طرف چشم ملتفت اس کیاسی قطار میں آذرؔ ایاغ میرا بھی تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books