aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abab"
مثل یوسف ہو رہا ہوں میں اسیر چاہ غمبوسہ اے رشک زلیخا دو مجھے عبعب کے دو
سوچیں ہیں خواب خواب تو تحریر آب آبہم کیا کہیں کہ کون یہاں نیک و بد ہوا
میرا سوال شرم سے ہوتا ہے آب آبدیتے ہیں وہ جواب ہی اس سادگی کے ساتھ
کر دیا اپنی عطا سے رب نے ہم کو آب آباتنا روئے جیسے کوئی داغ حرماں جل گیا
ازل سے تا بہ ابد مثل آب خاموشیسفر میں گم ہے یہ موج سراب خاموشی
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماںیاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی
یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیںزباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
ہے عجب فیصلے کا صحرا بھیچل نہ پڑیے تو پاؤں جلتے ہیں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دیبڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوستتو مصیبت میں عجب یاد آیا
تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہےتجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگیمیں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے
عجب الزام ہوں زمانے کاکہ یہاں سب کے سر گیا ہوں میں
ہم عجب ہیں کہ اس کے کوچے میںبے سبب دھوم دھام کر رہے ہیں
عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخرمحبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جائے
عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوںمیں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کیچاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھااس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books