aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "achuuk"
یاں سے جانے کو ہیں وہ آچک کہیںکیا بلا اے ابر رحمت ہو گئی
وہ جانتا ہے نشانہ اچوک ہے میراوہ مجھ سے ٹوٹی ہوئی بھی کمان مانگے گا
وار اس کا اچوک تھا مجھ پرتیر خود ہٹ گیا نشانے سے
انہیں یقین ہے میری کماں میں رہتے ہیںاچوک علم کے ترکش میں تیر رکھتا ہوں
اول شب کا مہتاب بھی جا چکا صحن مے خانہ سے اب افق میں کہیںآخر شب ہے خالی ہیں جام و سبو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
خیمہ گاہ نگاہ کو لوٹ لیا گیا ہے کیاآج افق کے دوش پر گرد کی شال بھی نہیں
سیدھا سادہ افق سے نکلا تھاسر پہ اب چڑھتا جا رہا ہے چاند
چمک رہا ہے افق تک غبار تیرہ شبیکوئی چراغ سفر پر روانہ ہو گیا ہے
دل کے افق تک اب تو ہیں پرچھائیاں تریلے جائے اب تو دیکھ یہ وحشت کہاں کہاں
افق تو کیا ہے در کہکشاں بھی چھو آئیںمسافروں کو اگر چاند کا اشارا ہو
افق پہ دور چمکتا ہوا کوئی تارامجھے چراغ دیار حبیب لگتا ہے
صبح کی طرح جھمکتا ہے شب غم کا افقفیضؔ تابندگیٔ دیدۂ تر تو دیکھو
اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیاروتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی
کسی کے ساتھ نہاتے ہیں تیز بارش میںلباس گجرے افق آنکھ زلف ہونٹ ہنسی
ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ کر رکھاچھینا جھپٹی میں افق کھلتا گیا جاتے ہوئے
آج کیا بے افق رہے گی شامبے ستارہ سفر رہے گا کیا
وقت نے ایسے گھمائے افق آفاق کہ بسمحور گردش سفاک سے خوف آتا ہے
ترے وعدوں میں شاید کچھ کمی ہےافق پر چاند گہنایا بہت ہے
دوسری سمت ہیں خوشبو کے افق کی صبحیںرنگ کے کہرے کی دیوار گرا دے کوئی
جب چاند افق پر ہوتا ہے اور تارے جھلمل کرتے ہیںآنکھوں میں کسی کی بھولی بھولی شکل سمائی ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books