تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "afsana-e-mahfil"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "afsana-e-mahfil"
غزل
ہم محو نظارہ کیا ہوتے اے دوست بھلا اس محفل میں
جس بزم میں ہوش و خرد کھو کر ہم ہوش میں آنا بھول گئے
نریش ایم ۔ اے
غزل
مری گفتگو میں وہ زور تھا کہ سخن شناس تھے دم بخود
مگر ان کی محفل ناز میں میں زبان تک نہ ہلا سکا
نریش ایم ۔ اے
غزل
مجھے ہے صدمۂ ہجراں عدو کو سیکڑوں خوشیاں
مرے اجڑے ہوئے گھر کو بھری محفل سے کیا نسبت
پروین ام مشتاق
غزل
مزہ کیا اس بت بے پیر سے دل کے لگانے کا
جو خلوت میں ہو بت محفل میں ہو تصویر کی صورت