aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aivaan-e-be-dar"
طلسم گنبد بے در کسی پہ وا نہ ہواشرر تو لپکا مگر شعلۂ صدا نہ ہوا
اپنی انا کے گنبد بے در میں بند ہےلیکن بزعم خود وہ فلک تک بلند ہے
ہر گنبد بے در میں بھی اک در ہے کہ تو ہےپھر مجھ میں کوئی اور نواگر ہے کہ تو ہے
اس کے لیے آنکھیں در بے خواب میں رکھ دوںپھر شب کو جلا کر انہیں محراب میں رکھ دوں
ورنہ بے معنی و بے کار گنے جائیں گےشکر ہم تیرے طرف دار گنے جائیں گے
مقید ذات کے اندر نہیں میںچراغ گنبد بے در نہیں میں
میں اب محصور کر ڈالوں گا خود کومثال خانۂ بے در رہوں گا
صدائے گنبد بے در کا اعتبار نہ کریہ بازگشت ہے اس کو بقا ہے کتنی دیر
صدائے گنبد بے در ہوں قید ہوں کب سےمیں اپنے آپ میں کوئی صدا سمو نہ سکا
دیوار جس کی سرحد صحرا سے جا ملےایسی سزائے خانۂ بے در مجھے نہ دو
مجھ پر گراں گزرتی ہے میری صدا کی گونجچپ ہوں درون گنبد بے در پڑا ہوا
اسیر گنبد بے در پڑا ہوں مدت سےمرے ہی دل پہ وہ پہرہ بٹھا گیا ہے مرا
یہ منظر بے در و دیوار ہوتااگر میں خواب سے بیدار ہوتا
خانہ برباد ہوئے بے در و دیوار رہےپھر بھی ہم ان کی اطاعت میں گرفتار رہے
گنبد بے در کی گونجبند ہونٹوں کی پکار
میرے آگے کھینچ دی کیسی لکیراک در بے در کا درباں کر دیا
تمام عمر جو نکلے نہ تھے حویلی سےوہ ایک گنبد بے در میں جا کے لیٹ گئے
جی جلائے گا یہ آوارہ و بے در ہونادل دکھائیں گے یہ مہکے ہوئے گھر اب کے برس
قیام کرتا نہیں دل میں چار دن کوئیمکین خانۂ بے در بدلتے رہتے ہیں
آخر اک حجرۂ بے در ہی بچے گی دنیاکیوں سمجھتے نہیں دیوار اٹھانے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books