aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aks-e-daraaz"
اے عکسؔ کھڑکیوں کو کھلا چھوڑ دے ذراکمرے کے بند گھیروں سے گھبرا گیا چراغ
مانا کہ تو ظالم کے برابر نہیں اے عکسؔاونچائی پہ لیکن مرا پرچم تو ہوا ہے
عکسؔ رب کا یہ احسان ہم پر ہواطائر فکر ہم بھی اڑانے لگے
ان کو یہ چاہیے اک دم نہ بھلائیں ہم کورفتہ رفتہ دل شیدا سے ہٹائیں ہم کو
ٹوٹا تعلقات کا آئینہ اس طرحعکس نشاط لمحۂ فانی بھی لے گیا
پڑا تھا عکس روئے نازنیں عرصہ ہوا اس کوپر اب تک تیرتا پھرتا ہے شکل گل سمندر میں
اس آئنہ میں کوئی عکس یوں نہ ابھرے گانظر سے سلسلۂ دانش نظر باندھو
تو سہی اک عکس لیکن یہ حصار آئنہلوگ تجھ کو دیکھنا چاہیں برون در تو آ
وہ میرا وہم نظر تھا کہ تیرا عکس جمیلوہ کون تھا کہ جو منظر کے درمیاں گزرا
یہ دوستوں کی نوازش ہے ایک بار گراںبڑے خلوص سے دشمن کا کام کر آئے
مرے لہو میں اب اتنا بھی رنگ کیا ہوتاطراز شوق میں عکس رخ نگار بھی ہے
حساب ہو چکا کوتاہ دستیوں کا تو ابخیال سلسلۂ گیسوئے دراز کریں
تا نہ محسوس ہو واماندگئ راہ دراززلف خوباں کا سناتے ہوئے افسانہ چلیں
قبول کر مری داد اے مری سیہ بختیحریف ظلمت تنہائی دراز ہے تو
وہی حقیقت عمر دراز بن کے رہےکسی نے خواب دیئے تھے جو چند پل کے مجھے
حضرت خضر جب شہید نہ ہوںلطف عمر دراز کیا جانیں
بڑے مزے سے گزرتی ہے بادہ خواروں کیبجز شراب خیال شب دراز کہاں
کیسی شوخی سے پھانسا مرغ دلدام زلف دراز کیا کہنا
کر کے کونین کو زنجیرئ گیسوئے دراززلف پیچاں کو دوتا کرتے ہو کیا کرتے ہو
دل اسیر بلائے زلف درازمحو فریاد بال بال اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books