aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amaltaas"
املتاس کی پتیوں کی دری پرگھڑی تم کو دکھڑا سنانے سے گزری
آرزوؤں کی فصل دل میں ہےچشمہ آنکھوں سے کیوں ابلتا ہے
اس قدر سرد مزاجی ہے مسلط ہم پرکوئی بھی بات ہو اب خون ابلتا ہی نہیں
اس کے بعد اماوس بھی تو پڑتی ہےپورے چاند کی شب تک عشق نہیں ہوتا
وہ آگ پھیلی تو سب کچھ سیاہ راکھ ہواکہ سو گیا تھا بدن کو اجالتا ہوا میں
اک اماوس ہی تو تھی اپنی حیاتمل گئے تم تو دوالی ہو گئی
ہو کے موجود بھی نہیں دکھتاوہ اماوس کا ماہتاب ہوں میں
کام اتنا تو کرے گا یہ ابلتا ہوا خونسارے منظر میں مرا رنگ تو بھر جائے گا
جیون کا سیلاب امڈتا ہی آتا ہےلیکن ڈھور ہزاروں بندہ کوئی کوئی
تمام رات آنسوؤں سے غم اجالتا رہامیں غم اجال اجال کر خوشی میں ڈھالتا رہا
دیکھ کر بادلوں کا امڑتا ہجوملب پہ سورج کے کچھ گنگنا رہ گیا
دل نے پھر چاہا اجالے کا سمندر ہوناپھر اماوس کو ملا میرا مقدر ہونا
اس اماوس میں پھر سے تنہا ہوںچاند ہے گر شریک حال مرا
اس اماوس میں بھی مہتاب اگا ہے یعنیاس نے انگلی سے کہیں چاند بنایا ہوگا
عجب تپتی ہوئی مٹی ہے اپنیابلتا رہتا ہے دریا ہمارا
کیوں چاند سے چہرے پہ گرا رکھی ہیں زلفیںکیوں دن کو اماوس کی سیہ رات کرو ہو
عطاؔ بدن کی یہ کروٹ بھی نیم شب کیا تھیتمام عمر اجلتا ہوں انقلابوں سے
اندھیرا گھنا اور دل ان کا نازکگھٹا ے اماوس انہیں مار دے گی
سارے عہد کا بوجھ تھا سر پر دل میں سارے جہاں کا غموقت کا جلتا ابلتا صحرا ہم نے جس دم پار کیا
جو دیکھا اندھیرا تو راہوں میں مریمؔاماوس کی شب میں ضیا بیچتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books