aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amir usmani"
حقیر خاک کے ذرے تھے آسمان ہوئےوہ لوگ جو در جاناں کے پاسبان ہوئے
تھی سیاہیوں کا مسکن مری زندگی کی وادیترے حسن کے تصدق مجھے روشنی دکھا دی
عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہےآفتیں برستی ہیں دل سکون پاتا ہے
لوٹے کچھ اس طرح تری جلوہ سرا سے ہمبنتے گئے قدم بہ قدم آئنا سے ہم
درد بڑھتا گیا جتنے درماں کیے پیاس بڑھتی گئی جتنے آنسو پیےاور جب دامن ضبط چھٹنے لگا ہم نے خوابوں کے جھوٹے سہارے لیے
دل پہ وہ وقت بھی کس درجہ گراں ہوتا ہےضبط جب داخل فریاد و فغاں ہوتا ہے
غم بے حد میں کس کو ضبط کا مقدور ہوتا ہےچھلک جاتا ہے پیمانہ اگر بھرپور ہوتا ہے
نہ سکت ہے ضبط غم کی نہ مجال اشکبارییہ عجیب کیفیت ہے نہ سکوں نہ بے قراری
جب کوئی بات ہی نہیں عامیؔآسماں سر پہ کیوں اٹھا لیا ہے
نہیں امید آسانی کی تم کوہوا مشکل دم مشکل ہمارا
یہ جو میں اتنی سہولت سے تجھے چاہتا ہوںدوست اک عمر میں ملتی ہے یہ آسانی بھی
کبھی تو دیکھے ہماری عرق فشانی دھوپجلے بھوؤں پہ کرے اپنی مہربانی دھوپ
آئنہ دیکھا تو صورت اپنی پہچانی گئیبھول ہی بیٹھے تھے خود کو عمر ارزانی گئی
شاعری کیا ہے امین اشرفؔ نوائے برگ نےعشق نامہ بھی غزل بھی آسماں محراب بھی
بو بکر و عمر عثمان و علی کرنیں ہیں ایک ہی مشعل کیہم مرتبہ ہیں یاران نبی کچھ فرق نہیں ان چاروں میں
کسی کے پاؤں سے مس ہو گئی تبھی عمارؔمری زمین لگے رشک آسمان مجھے
تھوڑی سی عمر اور ہو یا رب مجھے عطارہ جائے آسماں کو نہ بیداد کی ہوس
مقدر آج کل کچھ مہرباں معلوم ہوتا ہےزمیں کا ذرہ ذرہ آسماں معلوم ہوتا ہے
امیر شہر تجھے کب دھیان میرا ہےنئی سڑک پہ پرانا مکان میرا ہے
زمین چھینی کبھی آسمان چھین لیاتمہارے شہر نے میرا جہان چھین لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books