aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aruuz"
کلام عروض تغزل خیال ذوق جمالبدن کے جام نے الفاظ کی صراحی بھری
سخن وری ہے نظر سے نظر کا ناز و نیازعروض سے نہ زبان و بیاں سے آتی ہے
میں شاعری کے ہوں فن عروض سے واقفزبر ہیں زیر ہیں اعراب ہیں مرے آنسو
عروض و علم کی تعلیم مجھ کو کب رہی حاصلمرا استاد تو بس یہ غم ایام ہے ساقی
اردو کی شاعری ہے تو ہوگی یہ بات بھیعلم عروض بھی ہے رموز و نکات بھی
لگاتے خوب ہو مصرع مگر علیمؔ سنوعروض جاننا لازم ہے شاعری کے لئے
عروض آگہی ہے اور میں ہوںبس اک دیوانگی ہے اور میں ہوں
عروجؔ وہ ہی نہیں کہہ سکے جو کہنا تھاسنا تو یہ تھا کہ تم نے کہا بہت کچھ ہے
نہ کچھ علم عروض اس کو نہ ہے اہل زباں ہی وہبنا پھرتا ہے ناحق ہی صداؔ نغمہ سرا دیکھو
عجیب نشہ ہے صہبائے زندگی میں عروجؔجسے بھی دیکھیں بہکتا دکھائی دیتا ہے
توفیق شعر مجھ کو عطا بھی ہوئی تو کبجب عارض عروض سے آگے نکل گیا
عروض و معنی و علم بیاں اسلوب سب برسرسخن پنہاں کوئی زور بیاں کے پار بھی تو ہے
علم عروض نے تجھے ایسا کیا کہ ابموزوں خیال نثر کے لگتے خفیف ہیں
گزشتگاں کی وہ صحبت کہاں عروجؔ مگرانہیں کے ذکر سے دل شادماں لئے پھرنا
حرم و دیر کی راہوں سے شناسا ہیں عروجؔہم نے کافر بہت دیکھے ہیں مسلماں صورت
ہم تو آئے تھے عرض مطلب کواور وہ احترام کر رہے ہیں
پھر شوق کر رہا ہے خریدار کی طلبعرض متاع عقل و دل و جاں کیے ہوئے
کیوں سنے عرض مضطر مومنؔصنم آخر خدا نہیں ہوتا
بچ نکلتے ہیں اگر آتش سیال سے ہمشعلۂ عارض گلفام سے جل جاتے ہیں
حسن سے عرض شوق نہ کرنا حسن کو زک پہنچانا ہےہم نے عرض شوق نہ کر کے حسن کو زک پہنچائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books