aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asa e peeri ebooks"
عرصہ پیری ہے کیوں اگلے قدم کی ٹھوکرپاؤں رکھا ہے کہ مٹی پے عصا رکھا ہے
پشت خم کردہ عصا ہاتھ میں گردن ہلتیضعف پیری سے نہایت ہی حقیر آیا ہے
ادائے عشق ہوں پوری انا کے ساتھ ہوں میںخود اپنے ساتھ ہوں یعنی خدا کے ساتھ ہوں میں
دیکھیے آئینۂ پیری میں پھر بچپن کا حالعہد ماضی کی جھلک کچھ عہد مستقبل میں ہے
نقش سے بہزاد بھی حیراں ہے مثل آئنہاے پری پیکر وہ عالم ہے تری تصویر کا
یہی دلیل جواز مستی یہی ہے بنیاد مے پرستیعطائے پیر مغاں سے کمتر مذاق تشنہ لبی نہیں ہے
ترے باب کرم پر جس کو مسجد ث تامل ہوسر ایسا کوئی اے پیر مغاں باقی نہ رہ جائے
ایسا نہیں کہ ان سے محبت نہیں رہیجذبات میں وہ پہلی سی شدت نہیں رہی
عہد پیری میں غزل طرزیؔ میاں ایسی جواںعشق میں کس کے بھلا اتنے بھی رسوا آپ ہیں
درد تنہائی الگ ہے شادمانی ہے الگمیرا قصہ اور ہے ان کی کہانی ہے الگ
پیری سے مرا نوع دگر حال ہوا ہےوہ قد جو الف سا تھا سو اب دال ہوا ہے
تری خوشی نہ ملی مجھ کو تیرا غم بھی نہیںحیات کیا ہے مری اب قضا سے کم بھی نہیں
پیری میں دل شباب کا خواہاں کہاں رہاافلاس میں عروج کا ارماں کہاں رہا
منصور پیتے ہی مئے الفت بہک گیاجام مئے الست بھرا تھا چھلک گیا
نظر پڑا اک بت پری وش نرالی سج دھج نئی ادا کاجو عمر دیکھو تو دس برس کی پہ قہر و آفت غضب خدا کا
زخم کو پھول لہو کو جو حنا کہتے ہیںان کو شاعر نہیں شاعر کا چچا کہتے ہیں
ہجر جاناں سے رہائی کا قرینہ ہو گیاسہل مرنا ہو گیا دشوار جینا ہو گیا
گھٹا ہو باغ ہو پہلو میں اپنے یار جانی ہوجو یہ ساماں میسر ہو تو لطف زندگانی ہو
جو آہ نے فلک پیر کو ہلا ڈالاتو آپ ہی کہیے کہ ہے گا یہ کس اثر میں اثر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books