aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asam"
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
چھاؤں مل جائے تو کم دام میں بک جاتی ہےاب تھکن تھوڑے سے آرام میں بک جاتی ہے
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
ہر رات مچاتے پھریں ہیں شوق سے دھومیںیہ مست مئے عشق ہیں کب خوف عسس میں
سوتے رہئے دھرتی کی چادر اوڑھےاپنے حق میں راوی نے آرام لکھا
موت برحق تو ہے لیکن اک قرینے کی طرحخود کو میں لے کر گیا سوئے عدم ترتیب سے
زاہد ہوا اسام ہوا برہمن ہوااس رہ میں رہنما جو بنا راہزن ہوا
باریک ہیں دہن سے ترے وقت خندہ یارکرتے ہیں دید ہستی و سیر عدم بہم
اپنی قلم کو رنگ سیاست سے موڑ کرکشمیر پہ اسام پہ گجرات پہ لکھیں
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پرچمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گریاس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
تمام شہر میں ایسا نہیں خلوص نہ ہوجہاں امید ہو اس کی وہاں نہیں ملتا
نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہواسے اتنی گرمیٔ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناںپھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
ہاں ہاں تری صورت حسیں لیکن تو ایسا بھی نہیںاک شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کیا کیا ترا
تم ہو پہلو میں پر قرار نہیںیعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو
دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیںدست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books