aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asl-e-shuhuud"
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
تیرے ہاتھوں کا قلم ہے جو عصائے درویشیہی اک دن تجھے خورشید کلاہی دے گا
واہ رے انصاف اتنا بھی نہ واں پوچھا گیایہ قصور حسن ہے یا اصل میں تاثیر عشق
بسی ہوئی ہے محبت کی ان میں اک دنیانہ مٹ سکیں گے زمانے سے نقش ہائے سجود
یہاں ادائے فرائض کی صورتیں ہیں جدانماز عشق میں واجب نہیں رکوع و سجود
نہ کھلا عقدۂ فریب شہوددیدۂ اعتبار نے مارا
ایک ہی جلوہ ہے جب ہنگامہ آرائے شہودپھر وہی شاہد وہی مشہود ہونا چاہئے
کہنے کو سب فسانۂ غیب و شہود تھادر پردہ استعارۂ شوق و نمود تھا
ہم سے روشن ہے کائنات شکیبؔاصل لیل و نہار ہیں ہم لوگ
یہ تعصب جنوں یہ مذہب کااصل ایمان و آگہی تو نہیں
جب کوئی عالم شہود نہ تھامیں بھی اک خواب تھا وجود نہ تھا
انس ہے مادۂ اصل و سرشت انساںالفت انسان سے رکھے گا جو انساں ہوگا
مجاز کا سنہرا حسن چھا گیا نگاہ پرکھلی جو آنکھ جلوۂ شہود ختم ہو گیا
مری نظر میں تیقن کی دھوپ روشن ہوکبھی تو پھیلے وہ رنگ شہود کی صورت
اسے دیر و حرم میں جاذبیت کیا نظر آئےجو تیری دید کو اصل مذاق بندگی سمجھے
ہمیں سے اصل بنائے حیات تھی اب تکمگر ہیں چشم خدائی میں رائیگاں ہم لوگ
میں سونپ دینے کی منزل تلک نہیں پہنچامگر کسی کو قیام و سجود سونپتا ہوں
جب مسند شہود پہ لایا گیا مجھےپہلا ہی درس عشق پڑھایا گیا مجھے
خراب عشق سہی عالم شہود میں ہوںہوں اشک اشک مگر اپنے ہی وجود میں ہوں
ہستی کے حق کے سامنے کیا اصل این و آںپتلے یہ سب ہیں آپ کے وہم و خیال کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books