aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asp"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیںجو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
اڑتا ہے شوق راحت منزل سے اسپ عمرمہمیز کہتے ہیں گے کسے تازیانہ کیا
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیںبارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
دنیا کا کوئی داغ مرے دل کو کیا لگےمانگا نہ اک درم بھی کبھی اس بخیل سے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
گر عیش سے عشرت میں کٹی رات تو پھر کیااور غم میں بسر ہو گئی اوقات تو پھر کیا
مرے ملازم و خرگاہ اسپ اور شطرنجسب آئیں نظم سے ماتم کناں مرے پیچھے
بنا ہوا ہے تعلق سا استواری کامرے طواف سے اس محور و مدار کے بیچ
دعا کی راکھ پہ مرمر کا عطرداں اس کاگزیدگی کے لیے دست مہرباں اس کا
جو کچھ ہے حسن میں ہر مہ لقا کو عیش و طربوہی ہے عشق میں ہر مبتلا کو عیش و طرب
رکاب اور باگ قابو میں نہیں ہیںیہ اسپ وقت کتنا تیز رو ہے
سجے ہوئے ہیں پیادہ و اسپ و فیل تمامبچھی ہوئی ہے بساط جہاں کہاں گیا میں
اس شہر کج کلاہ کے آثار دیکھنااور خود کو بے ردا سر بازار دیکھنا
اک سفر تیرگی میں جاری ہےاسپ شب پر سوار ہیں ہم لوگ
اسپ روان عہد جوانی کی منزلیںوہ میرا ہم رکاب میں پا بہ رکاب تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books