aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "atkaa"
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہتخود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرحاٹکا کہیں جو آپ کا دل بھی مری طرح
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
کوئی اٹکا ہوا ہے پل شایدوقت میں پڑ گیا ہے بل شاید
اٹھا عجب تضاد سے انسان کا خمیرعادی فنا کا تھا تو پجاری بقا کا تھا
ایک ڈھیلا تو وہیں اٹکا تھاایک تو اور اچھال آیا ہے
رات نے ایسا پینچ لگایا ٹوٹی ہاتھ سے ڈورآنگن والے نیم میں جا کر اٹکا ہوگا چاند
جفا ہو یا وفا ہم سب میں خوش ہیںکریں کیا اب تو دل اٹکا ہوا ہے
جب سے محبت ہوتی ہے اس میں دم اٹکا رہتا ہےجسم بکھر جاتا ہے لیکن آنکھیں جاگا کرتی ہیں
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
یہ دل دام نگہ میں ترک کے بس جا ہی اٹکا ہےبر آوے کس طرح اللہ اب خوں خوار سے مطلب
مرنا مرا جو چاہے تو لگ جا گلے سے ٹکاٹکا ہے دم مرا یہ دم واپسیں سہی
گر کے صد پارہ ہوا ابر میں اٹکا ہوا چاندسر پہ چادر سی نظر آئی شب تار مجھے
کہاں دامن حسن عاشق سے اٹکاگل داغ الفت میں کانٹا نہیں ہے
تیری بھنووں کی تیغ کے پانی کوں دیکھ دلاٹکا ہے اس سبب کہ ندی پار ہووے گا
اٹکا ہوا سورج ہے اسی ایک سبق پربڑھتا نہیں دن رات کی گردان سے آگے
ابھی تو کانٹوں بھری جھاڑیوں میں اٹکا ہےکبھی دکھائی دیا تھا ہرا بھرا وہ بھی
دم آنکھوں میں اٹکا ہے خدا کے لیے آؤپھر یہ نہ گلہ ہو مرا رستا نہیں دیکھا
اس کے آنے کی لگن میں جی رہا ہوں اس طرحکان آہٹ پر لگے اٹکا ہے دم اپنی جگہ
اتنا کرم اتنی عطا پھر ہو نہ ہوتم سے صنم وعدہ وفا پھر ہو نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books