aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "atlas"
حریر اطلس و کمخواب پنکھڑی ریشمکسی کے پھول سے تلووں سے شاہ مات سبھی
تم وہی ہو کہ جو پہلے تھے مری نظروں میںکیا اضافہ ہوا ان اطلس و بانات کے ساتھ
لب کشائی پہ کھلا اس کے سخن سے افلاسکتنا آراستہ وہ اطلس و بانات سے تھا
ایک دن ہونا ہے مٹی کا نوالہ پھر بھیجسم پر اطلس و کمخواب لیے پھرتے ہیں
ردائے فقر بچا لے گئی مجھے ورنہفریب اطلس و کم خواب میرے سامنے تھا
یہ اطلس و کم خواب دکھاتے ہو عبث تمشاعر کو نہیں چاہیئے شہرت سے زیادہ
شاد رہتے ہیں اسی جامۂ عریانی میںہاں مگر اطلس و کمخواب سے ڈر جاتے ہیں
دکھائے چیرہ دستی آہ بالادست گر اپنیتو مارے ہاتھ دامان قیامت چرخ اطلس میں
اس گریۂ خونیں کی دولت سے نظیرؔ اپنےاب کلبۂ احزاں میں کل فرش ہے اطلس کا
تم آؤ مرے گھر تو بتاؤ کہ سر فرشمخمل ہو کہ اطلس ہو کہ کمخواب ہو کیا ہو
یہ جو ہم اطلس و کمخواب لیے پھرتے ہیںعظمت رفتہ کے آداب لیے پھرتے ہیں
ہم فقیروں کی تو جھولی میں کبھی دیکھ ذہیبؔریشم و اطلس و کمخواب لیے پھرتے ہیں
خرد کی ریشم و اطلس نواز محفل میںجنوں چلا ہے گریباں کی دھجیاں لے کر
وہ جو کرتا تھا سدا خرقۂ درویش کی باتوہ بھی دربار میں وارفتۂ اطلس نکلا
سجی ہے لیک اسے زر کلاہ گزری کیفقیر اطلس و پیلام سے نہیں واقف
یہ سیم و زر یہ حریر و اطلس یہ جاہ و حشمت یہ اوج و ثروتسکون دل ہی نہ دے سکیں جو وہ راحتیں کیا شمار کرنا
اطلس اور کم خواب بکھرتے جاتے ہیںگویا کہ احباب بکھرتے جاتے ہیں
اطلس گردوں سے اطلس ہے فزوں اے ماہ روکہکشاں کا تیرے شملے میں بتانا چاہئے
بھرا نہ اطلس و مرمر سے پیٹ خلقت کایہ بد نہاد اب آب و گیاہ مانگتی ہے
تیرے قامت پہ ہے زیبا وہی اطلس کی قبااپنی صورت نہ بدل چاند سی صورت والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books