aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baab"
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
جستہ جستہ پڑھ لیا کرنا مضامین وفاپر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو
تو بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالباًمیں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا
حرف تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہےباب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے
جو منکر وفا ہو فریب اس پہ کیا چلےکیوں بد گماں ہوں دوست سے دشمن کے باب میں
وہ کھڑا ہے ایک باب علم کی دہلیز پرمیں یہ کہتا ہوں اسے اس خوف میں داخل نہ ہو
سوچ رکھنا بھی جرائم میں ہے شامل اب تووہی معصوم ہے ہر بات پہ جو صاد کرے
اب یاں سے کون دے مری چشم طلب کو دادجس فاصلے سے باب طلب دیکھتا ہوں میں
کل کے لیے کر آج نہ خست شراب میںیہ سوء ظن ہے ساقی کوثر کے باب میں
باب حیرت سے مجھے اذن سفر ہونے کو ہےتہنیت اے دل کہ اب دیوار در ہونے کو ہے
اب کے برس دستور ستم میں کیا کیا باب ایزاد ہوئےجو قاتل تھے مقتول ہوئے جو صید تھے اب صیاد ہوئے
اک کتاب وجود ہے تو سہیشاید اس میں دعا کا باب نہیں
جسے میں لکھتا ہوں ایسے کہ خود ہی پڑھ پاؤںکتاب زیست میں ایسا بھی باب ہوتا ہے
شکوہ اول تو بے حساب کیااور پھر بند ہی یہ باب کیا
وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سبک نام رہاعشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے
دھمکی میں مر گیا جو نہ باب نبرد تھاعشق نبرد پیشہ طلب گار مرد تھا
کتاب باب غزل شعر بیت لفظ حروفخفیف رقص سے دل پر ابھارے مست پری
کہا ہے میں نے یہ کب ماہتاب مل جائےمجھے تو بس مری آنکھوں کا خواب مل جائے
پلٹی جو راستے ہی سے اے آہ نامرادیہ تو بتا کہ باب اثر کتنی دور تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books