aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baad-e-nafrat"
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہواکس کے لب پر دیکھنا حرف دعا روشن ہوا
تلاطم غم دوراں میں بہہ گئے پتوارہوا کے ہاتھ میں ہم بادبان چھوڑ آئے
نشیمن اپنا ہے پھر برق و باد سے سرشارنئی بہار بھی کیا سازگار گزری ہے
اس باغ میں ہے باد خزاں و باد قحطہر گل کے دل میں ہے خلش خار آج کل
شور انگیز وہ خوں بار ہوا بھی آئےاور دبے پاؤں کبھی باد صبا بھی آئے
قبر میں سوئیں گے آرام سے اب بعد فناآئے گا خواب عدم دیدۂ بے دار کے پاس
نونہالان چمن بھی خس و خاشاک ہوئےخاک اڑاتی ہوئی یوں باد خزاں گزری ہے
صبح کوئے یار میں باد صبا پکڑی گئییعنی غیبت میں گلوں کی مبتلا پکڑی گئی
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
یہ دوستوں کی نوازش ہے ایک بار گراںبڑے خلوص سے دشمن کا کام کر آئے
پنکھڑی پھول کی ہے پژمردہباد زیر عتاب ہو جیسے
روح و تن کا عشق یہ قائم رہے گا دائمیختم بعد مرگ بھی یہ سلسلہ ہوتا نہیں
یوں ہی کھلتی رہیں گی صحن چمن میں کلیاںیوں ہی چلتی رہے گی باد صبا میرے بعد
تیرے دم سے تھی بہار زندگی جان بہارزندگی بار گراں ہے اب ترے جانے کے بعد
بعد نفرت پھر محبت کو زباں درکار ہےپھر عزیز جاں وہی اردو زباں ہونے لگی
ہاتھ خالی ہے مال و زر ہی نہیںکیا اڑیں جبکہ بال و پر ہی نہیں
بات کرنے سے بھی نفرت ہو گئی دل دار کوواہ رے اظہار الفت واہ رے تاثیر عشق
برا ہو بد گمانی کا وہ نامہ غیر کا سمجھاہمارے ہاتھ میں تو پرچۂ اخبار تھا کیا تھا
مدت میں تم ملے ہو کیوں ذکر غیر آئےمیں اپنے سائے سے بھی خلوت میں بد گماں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books