تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baada-o-jaam"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "baada-o-jaam"
غزل
یہی میکدہ ہے وہ میکدہ جہاں قطرہ قطرہ سرور ہے
یہ مقام کیف نگاہ ہے یہاں رقص بادہ و جام کیا
اسحاق ناشاد
غزل
ہوں بادہ و جام سامنے گر نہیں سلامت جو دست و بازو
تو پھر ہے تقدیر تشنگی کے انہی سرابوں میں زندہ رہنا
سبین یونس
غزل
جو تری نگاہ کرم اٹھی تو فضا کے رنگ بدل گئے
کہ بغیر بادہ و جام بھی کئی دور بزم میں چل گئے