aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baaj"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
حال دل نہیں معلوم لیکن اس قدر یعنیہم نے بارہا ڈھونڈا تم نے بارہا پایا
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
کتاب باب غزل شعر بیت لفظ حروفخفیف رقص سے دل پر ابھارے مست پری
پیا باج پیالا پیا جائے ناپیا باج یک تل جیا جائے نا
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
مرنے کے بعد بھی نہ مٹے گا جگر سے داغجنت میں ہم کو ہوئے گی پروائے لکھنؤ
صبح کے تین بج گئے عنبرؔاٹھ جا راہلؔ بھی اٹھ گیا ہوگا
بس چلے تو اپنی عریانی کو اس سے ڈھانپ لوںنیلی چادر سی تنی ہے جو کھلے میدان پر
نہیں یہ بات نہیں ہے کی تجھ سے پیار نہیںمیں کیا کروں کہ مجھے خود پہ اعتبار نہیں
گاہے گاہے سانسوں کی آواز سنائی دیتی ہےگاہے گاہے بج اٹھتی ہے دل کے شکستہ ساز میں چپ
بج گئے رات کے دو اب تو وہ آنے سے رہےآج اپنا ہی بدن اوڑھ کے سویا جائے
دھن تو آہستہ بج رہی ہے رازؔرقص کچھ تیز کر رہے ہیں ہم
سانجھ سمے اس کنج میں زندگیوں کی اوٹبج گئی کیا کیا بانسری رو گئے کیا کیا لوگ
بار کیا پاؤں تری محفل میںہے سبک تجھ پہ گرانی میری
درد کی بیڑی شام سے ہی بج اٹھتی ہےمیں تو اس کے فراق میں اور نڈھال ہوا
پکی سڑکوں والے شہر میں کس سے ملنے جائیںہولے سے بھی پاؤں پڑے تو بج اٹھتی ہیں کھڑاؤں
جو ساز ستم ہر طرف بج رہا ہےوہ پائل ہے چوڑی ہے کنگن ہے کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books