aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baariikii"
آنکھ چرا کر نکل گئے ہشیاری کیسمجھ گئے تم بھی موقعے کی باریکی
یاد آئی جو گرمجوشیٔ یاردیدۂ تر نے شعلہ باری کی
بل بے باریکی کہ گویا ہر ترا تار سخنجنتری میں کھنچ کے نکلا ہے دہان تنگ سے
رموز عاشقی کو عاشقو تم داغؔ سے پوچھوکہ باریکی میں باریکی اسی کامل سے نکلے گی
سوئی کے چھید سے ہاتھی کا گزر ممکن ہےاسے کہتے ہیں تخیل کی بہت باریکی
بروج بارہ میں لا کر رکھی وہ باریکیکہ جس کو پہنچے نہ فکرت نہ دانش و اوہام
رشتۂ جاں سے بھی نازک ہے وہ باریکی میںگل کی رگ پھر ہے گداز اس کی کمر کچھ بھی نہیں
ہیں غزل میں مری پنہاں کئی نکتے عادلؔہے کہیں لہجہ نیا اور کہیں باریکی
حادثوں کا حساب ہے اپناورنہ ہر آن سب کی باری ہے
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئےالطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
اے مرے ابر کرم دیکھ یہ ویرانۂ جاںکیا کسی دشت پہ تو نے کبھی بارش نہیں کی
کیفؔ پردیس میں مت یاد کرو اپنا مکاںاب کے بارش نے اسے توڑ گرایا ہوگا
اگر خدا نے بنانے کا اختیار دیاعلم بناؤں گا برچھی نہیں بناؤں گا
پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوںبادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیںتو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
شرم ہے اپنی بار باری کیبے سبب بار بار تھے ہم تو
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوںپہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
بارش سنگ کا موسم ہے مرے شہر میں توتو یہ شیشے سا بدن لے کے کہاں آ گئی دوست
وہی صد رنگ نالہ فرسائیوہی صد گونہ اشک باری ہے
میں نظر بھر کے ترے جسم کو جب دیکھتا ہوںپہلی بارش میں نہایا سا شجر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books