aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baarish-e-sa.ng-e-malaamat"
بارش سنگ ملامت اور خلقت شہر کیپیار کے معصوم جذبوں کا لہو میں اور تو
بارش سنگ ملامت ہے خرد کا پتھراؤاپنے سر سے ہو جسے پیار مرے ساتھ نہ آئے
بارش سنگ ملامت ہے ہر اک جانب سےآئنہ ہوں میں تمہارا ہی بچا لو مجھ کو
بارش سنگ ملامت میں بھی وہ ہم راہ ہےمیں بھی بھیگوں خود بھی پاگل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
بارش سنگ ملامت سے ہے ریزہ ریزہنہیں میرا تو یہ آئینۂ فن کس کا ہے
لوٹتے ہیں کہ بلاتا ہے کوئیبارش سنگ ملامت ہی سہی
بارش سنگ ملامت یوں تو ہر جانب سے تھیسر بلند اپنی انا تھی مجھ کو فکر سر نہ تھا
ہر گھڑی سنگ ملامت خود پہ مت پھینکا کروبے حسی بڑھ جائے گی خود سے نہ یوں الجھا کرو
سنگ ملامت پھینکا ہوگاشیشۂ دل یوں ٹوٹا ہوگا
بارش سنگ سے گل چاک ہوا چاہتے ہیںسب اسی خاک کی پوشاک ہوا چاہتے ہیں
سب لوگ لیے سنگ ملامت نکل آئےکس شہر میں ہم اہل محبت نکل آئے
سنگ ملامت پیہم برسے اور رسوا دن رات ہوئےآپ کی نگری میں ہم آ کر کتنے کم اوقات ہوئے
بارش سنگ ہے اس پار کہاں جاتا ہےاے مرے آئنہ کردار کہاں جاتا ہے
خدا نما ہے بت سنگ آستانۂ عشقچلوں گا پائے نگہ بن کے سوئے خانۂ عشق
احسان سنگ و خشت اٹھا لینا چاہیےگھر اب کوئی نہ کوئی بنا لینا چاہیے
پیکر سنگ و آہنگ جیسا تنہا کھڑا ہوں ویسے تواندر ٹوٹا پھوٹا ہوں سالم لگتا ہوں ویسے تو
اس شہر سنگ سخت سے گھبرا گیا ہوں میںجنگل کی خوشبوؤں کی طرف جا رہا ہوں میں
میان سنگ و آئینہ دلیل معتبر رکھ دینہیں دل رکھ دیا اپنا نہیں اپنی نظر رکھ دی
شورش سنگ ہوس کو گرد میں کرتا چلوںزرد لمحوں کی تپش کو سرد میں کرتا چلوں
نیاز و عجز مجھے ناز سنگ در سے ملابقدر ظرف ملا جو تری نظر سے ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books