aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baazaar-o-daftar"
یہاں وہاں سر بازار خوں بہا میراعجیب ہے کہ چکانا ہے خوں بہا مجھ کو
قدسیؔ تو اکیلا نہیں میدان سخن میںہر کوچہ و بازار میں فنکار بہت ہیں
گاؤں کے ذرے ذرے میں ہے شور و غل مگربازار چپ ہے اور نگر بولتے نہیں
کیا کوئی دل کا خریدار ادھر آ نکلااس قدر گرمئ بازار کہاں سے آئی
ہے اور ہی طریقۂ بازار آج کلجنس نفیس کے ہیں خریدار آج کل
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
انشاؔ جی اسے روک کے پوچھیں تم کو تو مفت ملا ہے حسنکس لیے پھر بازار وفا میں تم نے یہ جنس گراں کی ہے
دل کی جو بات تھی وہ رہی دل میں اے سرورؔکھولے ہیں گرچہ شوق کے دفتر کبھی کبھی
ہم نے دیکھا سر بازار وفاکبھی موتی کبھی آنسو چمکے
بازار سنگ و خشت میں سو نازکی کے ساتھاپنی حیات کانچ کی گڑیا لگے مجھے
روز بازار ملک ہستی میںجنس عصیاں خرید کرتا ہوں
بازار طوطا چشم سے لوٹو تو پوچھناہم بے مروتی کے خریدار کیوں ہوئے
کیا گرم ہے بازار خریداریٔ بلبلگلزار میں کانٹا زر گل تول رہا ہے
ادا فروشیٔ بازار طور اور حضورخبر یہی تو ہے مشہور معتبر نہ سہی
ناچتا پھرتا ہے مہنگائی کا بھوتدیکھ کر بازار دل گھبرا گیا
حیرت میں تھی نظر سر بازار آئنہاک آئنہ تھا خود ہی خریدار آئنہ
کچھ اس قدر تھی گرمئ بازار آرزودل جو خریدتا تھا اسے دیکھتا نہ تھا
ہے طرفہ تماشہ سر بازار محبتسر بیچتے پھرتے ہیں خریدار محبت
کیا چاہتی ہے نیت بازار زمانہکھنچتے چلے جاتے ہیں جو اشیا کی طرف ہم
جن کے سر تال ہیں اب رونق بازار ادببٹ گئی بزم سخن ایسے اداکاروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books